تعلیم

سرزمین فاضلکا پنجاب میں دین کے ایک عظیم قلعے کی تیاریاں!!

✍🏻اثر خامہ: نازش مدنی مرادآبادی ابھی ابھی عزیز سعید مولانا عبد المبین جمالی بیکانیری زید مجدہ نے فقیر ہیچ مداں کو یہ پُر مسرت خبر دی کہ سرزمین پنجاب کے سرحدی شہر فاضلکا میں اہلسنّت وجماعت کا ایک عظیم اور شاندار دینی و دنیوی تعلیم کا سنگم جامعہ جمال غریب نواز انگلش اکیڈمی کا تعمیری […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہم خوش فہمی میں ہیں کہ یہ تنظیمیں ہماری ہیں

تنظیم و تحریک کے بجائے انسٹی ٹیوشن و ادارے بنائیں ازقلم: نورالدین ازہری کسی بھی تنظیم و تحریک اور انسٹی ٹیوشن و ادارہ میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اول الذکر کے دونوں چیزیں محض کچھ نظام جدو جہد اور گول مول خاکے ہیں کسی واضح اور مکمل انسٹی ٹیوشن و ادارہ بننے کے، جس […]

حدیث پاک

کسی بھی ادارے کا کوئی منصب کسی ایسے شخص کے حوالے نہ کیا جائے جو اس کا حریص اور خواہش مند ہو

حضرت برید بن عبداللہ سے روایت ہے میں اور میرے چچا کے بیٹوں میں سے دو آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ان دونوں میں سے ایک نے کہا : اللہ کے رسول! اللہ تعالیٰ نے آپ کی تولیت میں جو دیا اس کے کسی حصے پر ہمیں امیر بنا دیجیے […]