غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں ‘‘دخیل’’ کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔جب کوئی لفظ ہماری زبان میں آگیا تو وہ ہمارا ہوگیا اور ہم اس کے ساتھ وہی سلوک […]
ہماری آواز اردو کے تحفظ میں مدارسِ اسلامیہ کا کردارپر تبصرے بند ہیں
ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامیصدر مدرس: جامعہ غریب نواز نبی نگر طیب پور کشن گنج (بہار) رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری نے کہا تھا: "اردو کے دشمن اچھی طرح جانتے ہیں کہ اردو ہندوستان کی سب سے بڑی زبان ہے اور سب سے زیادہ خوبصورت اور لطیف ہے، اردو دشمنوں کو حقیقتاً اپنے گنوارپن پر غصہ […]
ازقلم: محمد تصور رضا نظامیدارالعوام حسینیہ گورکھپور کسی چیز کو پانے کیلئے یا کھونے کیلئے اگر کوئی واحد وجہ ہے تو وہ ہے توجہ اور غیر توجہیاگر ہم کسی چیز کو پانا چاہتے ہیں تو اپنی ساری محنت و لگن اور توجہ اس چیز کی طرف مبذول کر دیتے ہیںبر خلاف اس کے کہ ہم […]
امیرِ شریعت مولانا ولی رحمانی کی صدارت میں امارتِ شرعیہ میں نو تشکیل شدہ اردو کارواں کے بنیادی عہدے داران کی خصوصی نشست پٹنہ :۱۶؍فروری۔بہار میں اردو زبان و ادب کے مسائل اور اردو آبادی کو درپیش مشکلات کے حل کے لیے صوبائی سطح پر اردو دانوں کو متحرک ہونا ہوگا۔ اس کے لیے ہر […]
تحریر: محمد نظر الہدیٰ قاسمینور اردو لائبریری حسن پور گنگھٹی بکساما مہوا ویشالی بہار8229870156 اردو زبان جس میں ہماری تہذیب پوشیدہ ہے، جس زبان کو اپنی ماں کی طرف منسوب کرکےہم فخر کے ساتھ اسے مادری زبان کہتے ہیں، اس زبان کا حال اور چال ان دنوں بہت ہی ناگفتہ بہ ہے، اس کی حالت […]
ازقلم: محمد ضیــاء الحق ندوی اللہ تعالی نے دنیا بنایا اس میں رہنے سہنے والے اور بھانت بھانت کی زبان و لسان والے مختلف گروہ اور قبیلہ کی تخلیق فرمائی ان زبانوں میں سے ایک اردو زبان بھی ہے جو نہایت ہی لطیف، شریں ہے مزید یہ کہ اس کی شیرینی اورپیرائے اظہار کی نزاکت […]