سیاست و حالات حاضرہ

مسلم لیڈران کا قتل؛ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

گذشتہ شام ممبئی کے باندرہ علاقے میں قدآور مسلم نیتاضیاء الدین عرف بابا صدیقی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا، واردات کے بعد سے ہی ممبئی میں دہشت کا ماحول بن گیا ہے۔ مہاراشٹرا سمبلی انتخابات سر پر ہیں ایسے میں یوں سر عام ایک قدآور نیتا کا گولی مار کر قتل کردینا بہت […]

سیاست و حالات حاضرہ

مہاراشٹرا الیکشن میں اویسی اور امبیڈکر کے بغیر کانگریس جیت نہیں سکتی

اسد اویسی اور پرکاش امبیڈکر سے ایک اپیل…! اگر INDIA اتحاد کو مہاراشٹر الیکشن جیتنا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر ونچت بہوجن آگھاڑی VBA اور مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کو اتحاد میں شامل کرنا ہوگا، ورنہ ہریانہ کی طرح بڑی شکست کے لیے تیار رہیں۔ونچت نے اب تک آنے والے مہاراشٹر انتخابات میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

اکیسویں صدی کا مرد مجاہد اسدالدین اویسی

ممبر آف پارلیمنٹ، مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر، شیر دکن ،نقیب ملت ، جناب بیرسٹر اسدالدین اویسی جن کی پیدائش ۱۳؍مئی ۱۹۶۹ کو حیدرآباد کے معروف ومشہور سیاست داں سلطان صلاح الدین اویسی کے گھر میں ہوئی۔ والد صلاح الدین اویسی ملکی سیاست میں اہم مقام رکھتے تھے۔والدہ کا نام نجم النساء ہے، بھائی اکبرالدین […]

مضامین و مقالات

زیڈ ’Z‘ زمرہ کی سیکورٹی کیا ہے،کس کو سیکورٹی فراہم کی جاتی ہے؟

🖋 فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوریfaheemjilani38038@gmail.com حکومت ہند نے مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی صاحب کے ساتھ جمعرات کو پیش آئے واقعہ کے بعد ان کی سیکورٹی کا جائزہ لیا اور انہیں فوری طور پر سی آر پی ایف کی زیڈ زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی ہے۔Owais Provided Z Category Securityاس […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

وشنو گپتا جیسے بدبختوں سے کب پاک ہوگا ہمارا ملک

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور ایک زمانہ تھا جب ہمارے ملک کی گنگا جمنی تہذیب کا سات سمندر پار تک چرچا تھا۔ دوسرے ملک کے باشندے بھارت کی اس تہذیب کی مثالیں پیش کرتے تھے؛ آبادی کے ایک طرف جہاں ہندوؤں کے مندر ہوتے تھے تو وہیں بغل […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرتی کون، اویسی یا سیکولر لیڈر؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی انڈین سیاست میں دو طرح کے لیڈران ہیں ایک نفرتی ایک محبتی ، عام طور پر سیکولر پارٹیاں اور انکے لیڈران کو غیر نفرتی یعنی محبتی ٹولہ سمجھا جاتا ہے جب کہ نفرتی ٹولہ بی جے پی کو یا پھر مجلس […]

سیاست و حالات حاضرہ

اکھلیش، اویسی سے اتحاد کیوں کرے؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اکھلیش یادو نے اسدالدین اویسی کے ساتھ کسی بھی اتحاد سے صاف منع کردیا ہے۔بعض جذباتی مسلمان بڑے غصے میں ہیں کہ جب اکھلیش یادو آدھا درجن پارٹیوں سے اتحاد کر سکتے ہیں تو اویسی کی پارٹی سے اتحاد کرنے میں کیا برائی ہے؟پہلی نظر میں دیکھا جائے تو […]

سیاست و حالات حاضرہ

اپنے بھی خفامجھ سےہیں بےگانے بھی ناخوش

ازقلم: عبدالحکیم نوری ناطقؔ مصباحیسدھارتھ نگر یوپی انڈیا بےچارےبیرسٹر اسدالدین کاجب اتر پردیش کادورہ ہوتا ھے تو سیکولرزم کی دہائی دینے والے یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ حیدرآباد سے یوپی الکشن لڑنے کیوں آگئے انھیں حیدرآباد ہی میں رہنا چاہئےبیچاروں کو پتہ نہیں کہ وہ الکشن لڑنے نہیں آتے دوسرے۔ صوبہ میں الکشن […]