انٹرویو سیاست و حالات حاضرہ

انٹرویو کی میز پر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے۔آئی۔ایم۔آئی۔ایم۔) کے بہار ریاستی صدر و رکن اسمبلی جناب اخترالایمان صاحب

گزشتہ دنوں مہاراشٹر کی اسمبلی چناو میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدواروں کا چناو پرچار کے لئے بہار اسمبلی میں مجلس کے واحد رکن اسمبلی اختر الایمان مہاراشٹر آئے ہوئے تھے ۔میری ملاقات اختر الایمان سے میرا روڈ میں اُنکے رشتے کے بھائی کے گھر پر ہوئی۔اختر الایمان سے پہلی ملاقات تھی اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

بی جے پی کے میٹھے بول اور بھائی جان کے بھڑکاؤ بھاشن

مہاراشٹرا و جھارکھنڈ اسمبلی الیکشن 2024 مہاراشٹر الیکشن 2024: 288 رکنی مہاراشٹر اسمبلی کے لیے 20 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے جادوئی اعداد و شمار 145 ہیں۔ کل اسمبلی سیٹوں میں سے 29 ایس سی اور 25 ایس ٹی امیدواروں کے لیے ریزرو ہیں۔ 2024 کے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

جھارکھنڈ الیکشن 2024 اور مسلمان

جھارکھنڈ معدنیات سے بھرپور، ہرے بھرے جنگلوں، جھیلوں، جھرنوں اور ندی، نالوں والا نیچر سے بھرپور ایک خوبصورت صوبہ ہے۔بی جے پی اور آر ایس ایس کے لوگ موجودہ الیکشن کے ذریعہ اس خوبصورت گلدستہ نما صوبہ کو آسام، مدھیہ پردیش اور یو پی جیسا ہندوتوادی فرقہ وارانہ اور ظالمانہ و جابرانہ طرز کی حکومت […]

سیاست و حالات حاضرہ

مہاراشٹرا الیکشن میں اویسی اور امبیڈکر کے بغیر کانگریس جیت نہیں سکتی

اسد اویسی اور پرکاش امبیڈکر سے ایک اپیل…! اگر INDIA اتحاد کو مہاراشٹر الیکشن جیتنا ہے تو اسے کسی بھی قیمت پر ونچت بہوجن آگھاڑی VBA اور مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کو اتحاد میں شامل کرنا ہوگا، ورنہ ہریانہ کی طرح بڑی شکست کے لیے تیار رہیں۔ونچت نے اب تک آنے والے مہاراشٹر انتخابات میں […]