امت مسلمہ کے حالات

جنازے کا وقت ہوا چاہتا ہے

فی الحال ہندوستان میں سنی مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ہاں جمعیت کبھی کبھار کچھ کام کر جاتی ہے اور اس کی بھرپائی پوری قوم مسلم وقتاً فوقتاً کرتی رہتی ہے، وہ اپنے کام میں مخلص ہے، ابھی آسام میں این آر سی کے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی راحت دلائی ہے، ہر […]

صحابہ کرام عقائد و نظریات

صحابہ کے مراتب کا احترام: ایک اسلامی درس

بالجملہ ہم اہلِ حق کے نزدیک حضرت امام بخاری کو حضور پر نور امام اعظم سے وہی نسبت ہے جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضور پر نور امیر المومنین مولی المسلمین سیدنا و مولانا علی المرتضی کرم لله تعالی وجہہ الاسنی ہے۔ فرق مراتب بے شمار اور حق بدست حیدر کرارمگر […]

سیاست و حالات حاضرہ

قوم مسلم کی سیاسی رہبری اور اہل سنت و جماعت

تحریر: طارق انور مصباحی پہلی جنگ آزادی 1857سے آج تک علمائے اہل سنت وجماعت قوم مسلم کی سیاسی رہبری کرتے رہے ہیں۔1857 کی جنگ آزادی کے روح رواں حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی قدس سرہ العزیز تھے۔حضرت علامہ خیر آبادی نے بعض مواقع پر جنگ آزادی میں سپہ سالاری کے فرائض بھی انجام دیئے […]

عقائد و نظریات

سادگی سنی کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ!!!

ازقلم: محمد ناظرالقادری مصباحی مرادابادی آج فیس بک پر ایک بھائی کی اس پوسٹ پر نظر پڑی تو حیران رہ گیااوراہل سنت وجماعت کے درمیان ہونی والی باہمی رسہ کشی،فرعی مسائل کو لے کر ایک دوسرے کےخلاف بہتان طرازی پرکف افسوس ملنے لگا۔کبھی اپنوں کی سادگی اور مستقبل کے دینی ومسلکی تقاضوں سے چشم پوشی […]

عقائد و نظریات

اہل سنت وجماعت اور روافض میں فرق

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مذہب اہل سنت وجماعت افراط وتفریط سے پاک ایک معتدل مذہب ہے۔اہل سنت وجماعت حضرات اہل بیت عظام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین سے بھی محبت کرتے ہیں,اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین سے بھی محبت کرتے ہیں۔تمام معظمان اسلام ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ہم تمام اہل […]

عقائد و نظریات

برصغیر میں اہل سنت وجماعت کون؟

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ 1-وہابیت کے وجود سے قبل اہل اسلام(کلمہ گویان اسلام)کے دو بڑے طبقے تھے۔سنی اور شیعہ۔بارہویں صدی ہجری میں ابن عبد الوہاب نجدی (1115-1206مطابق 1703-1792)نے وہابیت کی بنیاد رکھی۔رفتہ رفتہ وہابی مذہب دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل گیا۔ مجدد صدی سیزدہم حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی (1159-1239)کی وفات کے […]

صحابہ کرام عقائد و نظریات

افضلیت حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اور عقیدۂ اہل سنت

ازقلم: محمد شاہد رضا مصباحیمرکزی دارالقرات، جمشیدپور جھارکھنڈسرپرست :مجلس علماے جھارکھنڈ اصل موضوع پر گفتگو سے پہلے چند ضروری اصطلاحات ذہن نشیں کر لیں۔ عقیدہ: عقد سے ماخوذ ہے۔اور لغوی اعتبار سے عقیدہ "ایقان لزوم،استحکام،وثوق” وغیرہ معانی میں مستعمل ہوتا ہے۔ عقیدہ کی جمع عقائد ہے۔ اور اصطلاح میں عقیدہ "اس اعتقاد جازم کا نام […]

عقائد و نظریات

مشاجرات صحابہ کی بابت اہل سنت کا موقف

تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاذ: جامعہ صمدیہ دار الخیر ،پھپھوند شریف،ضلع اوریا ،یوپی اللہ عزوجل نے رسول اکرمﷺکو اس خاکدان گیتی پر آخری نبی ورسول بنا کر مبعوث فرمایا۔ آپﷺکے بعد کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا۔ نبوت ورسالت کے سلسلۃ الذہب کی آخری کڑی آپﷺکی ذات والا ستودہ صفات ہے۔”وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ “۔رب […]

مذہبی مضامین

نور نبوی نوع ہے یا جنس؟

از قلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند دنوں سے ایک تحریر سوشل میڈیا پر گشت لگا رہی ہے کہ نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حقیقت میں شامل ہے یا حقیقت سے خارج ہے؟ اگر حقیقت میں شامل ہے تو نور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے لئے جنس ہے […]

مذہبی مضامین

علماے اہل سنت افواہوں کی بنیاد پر فتویٰ دینے سے گریز کریں!

تحریر: محمد علاؤالدین قادری رضویصدرافتا: محکمہ شرعیہ سنی دارالافتاء والقضاء، میراروڈ ممبئ اسلام میں فتویٰ نویسی کے کچھ اصول ہیں چونکہ فتویٰ نویسی یا فتویٰ صادر کرنا یہ خالص دین و سنت سے متعلق ہےاور مفتی اللہ تبارک و تعالیٰ اور بندوں کے درمیان حق و صداقت پر مبنی پیغامات پہنچانے کا داعی ہے۔ اسی […]