تعلیمات و افکارِ غوث اعظم کی عصر حاضر میں اہمیت و افادیت

ابتدا ہی سے حق و باطل کے مابین معرکہ آرائی رہی ہے، اور فتح بالآخر حق کی ہوئی۔ باطل ہمیشہ کروفر اور لشکرِ جرار؛ طاقت و توانائی سے لیس آیا؛ اس کے ساتھ اقتدار بھی رہا جب کہ اہلِ حق قلیل لیکن تائیدِ غیبی اور مشیتِ ایزدی کے فضلِ خاص سے مالا مال ہو کر … Read more

تعلیماتِ حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ

تحریر:محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورخطیب وامام مسجدہاجرہ رضویہ اسلام نگر کپا کی وایا مانگو جمشیدپور، پن 831020 جھاڑ کھنڈ حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک احیائے دین جو آپ کا … Read more

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی تعلیمات

تحریر: افتخار حسین رضویکشن گنج مجدد اعظم اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری برکاتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ایک عظیم الشان اعلیٰ درجے کے سچے عاشق رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) تھے ان کی پوری زندگی اور زندگی کا ہر لمحہ عشق و محبت خدا و رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے سانچے میں … Read more

امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں

جشنِ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شیخ نعمان احمد ازہری کا اظہار خیال علی گڑھ: 19/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد وحید نگر علی گڑھ میں شہزادہ حضور امین ملت محبوب … Read more

خواجہ غریب نواز کے مشن کو عام کرنا وقت کی ضرورت: مفتی شفیق الرحمن مصباحی عزیزی (مفتی اعظم ہالینڈ، یورپ)

ممبئی (پریس ریلیز )دعوت و تبلیغ اور اصلاحِ امت مسلمہ بہت اہم ذمہ داری ہے اور اس سے منسلک حضرات کثیر فضائل وامتیازات کے حامل ہوتے ہیں, اسی سے دین کی بقا ہے, اسی سے امتِ مسلمہ کا قرار ہے اور اسی سے عظمتِ رفتہ کا حصول ممکن ہو سکتا ہے, اسی سے لوگوں کو … Read more

سلسلہ رفاعیہ اور اس کی تعلیمات

رفاعیہ سلسلہ کی تعلیمات بھی شریعت کی پابندی اور بندگان خدا کی خدمت کے گرداگرد گردش کرتی ہیں۔ ان دونوں مقاصد کا حصول اخلاق کی بلندی اور کردار کی درستگی کے بغیر ناممکن ہے اسی لئے سلسلہ رفاعیہ میں بھی اخلاقہ حسنہ اور صفات محمودہ پر بہت زیادہ زور دیا گیا ہے ۔