پیران پیر روشن ضمیر شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ کا سفر بغداد  و عراق میں برکتوں کا نزول اور حصول علم کے مراحل

جب آپ بغداد کی طرف سفر کتے ہیں تو آپ کی ملاقات حضرت خضر علیہ الصلاة والسلام سے ہوتی ہے جس طرح امام تقی الدین اپنی تصنیف” روضتہ الابرار” میں لکھتےہیں کہ جس وقت آپ نے بغداد میں داخل ہونے  کا ارادہ فرمایااسی وقت آپ سے خضر علیہ السلام دریافت کرتے ہیں کہ آپ سات … Read more

مواعظ و ارشاداتِ غوث اعظم اور اسلامی روحانی اقدار کا احیا

پہلی صدی ہجری میں ہی اسلام کی کرنیں کئی بر اعظموں میں پہنچ چکی تھیں۔ اسلامی فتوحات کے نتیجے میں مملکتِ اسلامیہ کی مسلسل توسیع ہو رہی تھی۔ خلافت کے بعد ملوکیت نے سر اُبھارا۔ پھر بعض سلاطین نے آمریت کو رواج دیا اور یہیں سے شکست و ریخت کا عمل شروع ہوا۔ ملتِ اسلامیہ … Read more

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

(منقبت)درشان پیر پیراں، میر میراں، شاہ جیلاں، غوث صمدانی، قطب ربانی، پیر لاثانی، شہباز لا مکانی، قندیل نورانی، محبوبِ سبحانی حضور سیدنا شیخ سید شاہ محی الدین عبد القادر جیلانی بڑے پیر دستگیر غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ رب کے محبوب کا لاڈلا غوث پاکبالیقیں پرتوِ مصطفیٰ غوث پاک جیسے نبیوں میں رتبہ ہے … Read more

تعلیماتِ غوثیت مآب کی اہمیت و افادیت کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت

مسلم معاشرے کو بالعموم اور نوجوان نسل کو بالخصوص جنسی، اخلاقی، معاشرتی، مذہبی اور روحانی خرابیوں اور برائیوں سے بچانے اور ان کی اسلامی منہج پر ذہنی و فکری تربیت کرنے کے لیے تعلیمات غوثیت مآب کو عملی طور پر ان تک پہنچانا وقت کا اہم تقاضہ اور ضرورت ہے۔ چونکہ آج کا مسلم معاشرہ … Read more

منقبت غوثِ اعظم

میرے دل پر بھی نگاہِ غوث کا چل جائے تیرمیں بھی بن جائوں خدایا غوث اعظم کا اسیر آپ کے دربار سے وابستگی جس کی ہوئیدیکھتے ہی دیکھتے وہ ہو گیا روشن ضمیر ہر ولی کی انجمن میں آپ کی ہے روشنیبا خدا چرخِ وِلا کے آپ ہیں بدر منیر ہو گئیں باہر بھنور سے … Read more

سلطان الاولیاء حضرت سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی فقہی بصیرت

حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ عنہ کی شخصیت اور ان کے علمی و فقہی مقام کو اسلامی تاریخ میں بے حد اہمیت حاصل ہے۔ آپ ایک ممتاز صوفی اور عالم دین تھے، جنہوں نے اسلام کی روحانی اور فقہی تعلیمات کو نہایت حکمت اور بصیرت کے ساتھ فروغ دیا۔ آپ کی فقہی بصیرت … Read more

منقبت: کرم غوث اعظم

•┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈••┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈• مصیبت میں ہیں آج ہم غوث اعظمکرم غوث اعظم کرم غوث اعظم تمہارا اشارہ جو ہو جائے پیارےتو ہوں دور سب رنج و غم غوث اعظم زمانے کی بگڑی  بنائی  ہے تم نےہمارا بھی رکھ لو بھرم غوث اعظم خزینہ بنے آپ کے عشق کا دلکرو … Read more

حضرت سیدنا غوثِ اعظم رضی اللہ عنہ کی عظیم شخصیت، روحانی قوت اور دینی خدمات

تحریر: پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی ، جامعہ نظام مصطفی بہاولپور شخصیت :سید العارفین، حجۃ الواصلین، نائب رحمۃ للعالمین، قطب ِربانی، محبوبِ سبحانی، شیخ عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی کی سوانحِ حیات کا مطالعہ کرنے سے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ آپ بہت بڑے صاحبِ کرامت بزرگ ہیں یا بہت بڑے عالمِ … Read more

حیات غوث اعظم (سوالات و جوابات)

سوال 1 : سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کا نام بتائں؟جواب: سرکارغوث اعظم رضی اللہ عنہ کا نام حضرت عبد القادرجیلانی رضی اللہ عنہ ہے۔ سوال 2: سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ولادت کب اور کہاں ہوئی؟جواب: سرکار غوث اعظم رضی اللہ عنہ کی ولادت 1 رمضان 470 ہجری شہر جیلان(جو ایران … Read more

غوث اعظم عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کا علمی مقام

اللہ رب العزت کا بڑا کرم اور بے پناہ احسان ہے کہ اس نے ہر دور میں ہمیں راہ راست پر پر لانے کا مکمل انتظام و انصرام فرمایا جیسے ہمارے سرکار تاجدار ختم نبوت جناب احمد مجتبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے قبل انسانوں کی ہدایت کے لیے انبیاء کرام … Read more