متفرقات

وسیم رضوی کی مذموم حرکت سے پوری امت مسلمہ برہم: شہر قاضی بانگر مؤ

قرآن کریم قیامت تک باقی رہنے والا مکمل دستور حیات ہے۔ :قاضی سید ضیاءالعارفین 14/ مارچ بانگرمئو/اناؤامام عیدگاہ و قاضی شہرقاضی سیدضیاءالعارفین بانگرمٸو نے وسیم رضوی نامی مردود وملعون شیطان کے قابل نفریں و مذموم مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خبیث الفطرت کا یہ نازیبہ مطالبہ کہ قرآن کریم میں کچھ […]

مذہبی مضامین

قرآن مقدس کے خلاف بولنا قہر خداوندی کو دعوت دینا ہے

ازقلم: محمد تحسین رضا قادری(خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ سید محمد مدنی میاں) امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور قرآن مقدس اللہ کی آخری کتاب ہدایت ہےجو آخری نبی مکرم ﷺپر نازل ہوئی جسکو اللہ نے لوگوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیئے ٢٣/ تیس سال کی مدت میں نازل فرماکراللہ تبارک و تعالیٰ […]

مذہبی مضامین

ستیزۂ کار رہا ہے ازل سے تا امروز

تحریر: ساجد محمود شیخ،میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!وسیم رضوی نے قرآن مجید کی چھبیس آیتوں کے خلاف عدالتِ عظمیٰ میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔اپنی عرضی میں اس نے قرآن مجید کی کچھ آیات کو حذف کرنے کا مطالبہ کیا ہے،جو اس کی دانست میں سماج میں انتشار پھیلانے والی ہیں ۔ وسیم رضوی کے اس […]

مذہبی مضامین

قرآن کی حفاظت

تحریر: محمد ابوطالب نوری فیضی، سلطان پور قول محمد قول خدا ہے فرمان نہ بدلا جائے گابدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا آج کل پورے ملک میں ایک بہت بڑا فتنہ بپا کر دیا گیا ہے کلام اللہ کے بارے میں وہ فتنہ یہ ہے معاذ اللہ قرآن مجید میں 26آیتیں […]

مذہبی مضامین

مجہول النسب وسیم رضوی کا پروپیگنڈہ

تحریر: غلام وارث شاہدی عبیدیپورنیہ (بہار) تری حریف ہے یارب سیاست افرنگمگر ہیں اس کے پجاری فقط امیر و رئیسبنایا ایک ہی ابلیس آگ سے تونےبنائے خاک سے اس نے دو صد ہزارابلیس اللہ عزوجل نے انسان اور انسانیت کے تحفظ کے لیے دائمی قوانین و ضوابط نازل فرمایا،قوانین اسلام کا اصل دستاویز اور منبع […]

مذہبی مضامین

قرآن میں کسی قسم کی تحریف یا ترمیم کی گنجائش نہیں

تحریر: محمد کلیم الدین مصباحیخطیب واما م: سنی جامع مسجدبیلور ٹاؤن،ضلع ہاسن ، کرناٹک اللہ تعالی نے قرآن حکیم کے متعلق ارشاد فرمایا ’’بیشک ہم نے ہی اس کو (قرآن ) نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔‘‘وسیم رضوی لعنۃ اللہ علیہ ،ہمیشہ اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ،مدارس اسلامیہ کو […]

متفرقات

پرتاپ گڑھ: قرآن مقدس کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: علماے کرام

مانکپور ،کنڈہ/پرتاپ گڑھ 13مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)پوری دنیا جانتی ہے کہ قران مجید اللہ رب العزت کی کتاب ہے جس کو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے لوگوں کی ہدایت کے لئے اور اس مقدس کتاب کے حفاظت کی ذمہ داری بھی خود اللہ رب العزت نے […]

متفرقات

قومی پرچم اور یوم جمہوریہ کی توہین بدبختانہ اور افسوس ناک: کووند

ہماری آواز/نئی دہلی، 29 جنوری (پریس ریلیز) صدر رام ناتھ کووند نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تاریخی لال قلعے میں توڑ پھوڑاور قومی پرچم کی توہین کو بدبختانہ قراردیا ہے۔مسٹر کووند نے جمعہ کے روز پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے پہلے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے خطاب […]