Tag Archives: حکومت

وقت رہتے حکومت کی شاطرانہ چال کو سمجھے مدارس اسلامیہ

ازقلم: آصف جمیل امجدی حکومت ہند کی ہمیشہ سے مدارس اسلامیہ پر شاطرانہ نگاہ رہی ہے اس سے کسی ذی فہم کو مجال انکار نہیں، اور اس سے بھی ذی فہم سر منہ نہیں پھیر سکتے کہ جب سے مدارس اسلامیہ سرکاری کوٹے سے استفادہ حاصل کرنا شروع کیا ہے …

Read More »

گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاست

نتیجہ فکر: محمد کہف الوری مصباحینائب صدر: لمبنی پردیس، راشٹریہ علما کونسل، نیپالنگران اعلی: فروغ اردو زبان، تعلیمی شاخ، ڈڈوا گاؤں پالکا، وارڈ نمبر 2، ضلع بانکے نیپال گر چاہیے حکومت ہے لازمی سیاستبے شک برائے عظمت ہے لازمی سیاستمکر و فریب سے گر ہے قوم کو بچانابہر دفاع امت …

Read More »

حکومت کی نئی گائیڈ لائن جاری، عرس خواجہ کی عام اجازت سے زائرین میں زبردست جوش و خروش

انجمن خدّامِ خواجہ کی کوشش کامیاب، رات کی پابندی ختم، رضا اکیڈمی نے حکومتِ راجستھان کا شکریہ ادا کیا اجمیر شریف/ ملک میں خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ کی ایسی بارگاہ ہے جہاں ہندوستان میں بسنے والے ہر مذہب، ذات اور جماعت کے لوگ اپنی عقیدت و محبت کے پھول …

Read More »

وبائی صورت حال میں تعلیم سے محروم بچوں کا خیال کرے حکومت: تنظیم فارغین امجدیہ2010؁ء

گونڈہ: 25 جنوریماضی میں ہم نے اس سے قبل بھی وائرس کی وبا کے خطرات دیکھے ہیں۔تاہم کبھی کسی نئے وائرس کی وجہ سے دنیا کا نظام اس طرح معطل ہوکر نہیں رہ گیا تھا۔ اتر پردیش میں بچوں کی تعلیم کو مؤثر طور پر جاری رکھنے کے لیے تنظیم …

Read More »

کسانوں نے حکومت سے اپنا وجود منوا ہی لیا!

تحریر: جاوید اختر بھارتی[email protected] صاحب ہم کسان ہیں صبح سویرے اٹھتے ہیں، سردی ہو یا گرمی یابر سات، دھوپ ہو یا چھاؤں صبح صبح ہم اپنے کھیتوں میں جاتے ہیں، ہل چلاتے ہیں، کھیتوں میں جتائی بوائی روپائی کرتے ہیں،، ہم زمین کے اندر بیج ڈالتے ہیں اور یہ سب …

Read More »

حکومت موجودہ اجلاس میں بلاس فیمی کا قانون لائے: سید محمد اشرف کچھوچھوی

اجمیر شریف میں آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ کی پریس کانفرنس 24 نومبر اجمیر شریف (پریس ریلیز)آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ نے چشتی منزل جھالرہ اجمیر شریف میں ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا جس میں بورڈ کے بانی و صدراور ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین حضرت سید محمد …

Read More »

اپنے بھی خفامجھ سےہیں بےگانے بھی ناخوش

ازقلم: عبدالحکیم نوری ناطقؔ مصباحیسدھارتھ نگر یوپی انڈیا بےچارےبیرسٹر اسدالدین کاجب اتر پردیش کادورہ ہوتا ھے تو سیکولرزم کی دہائی دینے والے یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ حیدرآباد سے یوپی الکشن لڑنے کیوں آگئے انھیں حیدرآباد ہی میں رہنا چاہئےبیچاروں کو پتہ نہیں کہ وہ الکشن لڑنے نہیں …

Read More »

آخر علماء کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی آخر دلآزاری کا سلسلہ کب بند ہوگا، الزام تراشی کا سلسلہ کب بند ہوگا اور مذہبی پیشواؤں کی گرفتاری کا سلسلہ کب بند ہوگا،، آخر کیوں گرفتار کیا جاتا ہے اور کیوں الزام لگایا جاتا ہے،، مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کے بعد دہشتگردی کا الزام لگادیا …

Read More »

مشوروں سے اقتدار میں پائیداری ممکن ہے،

ازقلم: محمد عارف رضا نعمانی مصباحیپیام برکات ،علی گڑھ آج علی الصباح اخبار پر نظر پڑی تو سابق وزیراعظم کا بیان دیکھتے ہی یہ سوال ذہن میں آیا کہ کیا ہوا بھئی؟ کیوں کہ طویل عرصے بعد سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، معیشت کی …

Read More »

شاہین باغ کے بعد کسان آندولن پر لٹکتی کرونا کی تلوار۔۔۔۔

از: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر۔ یوپی ایک سال ہونے کو ہے، پورا ملک جہاں ایک طرف کرونا کی آنے جانے والی موہوم لہروں سے پریشان ہے تو وہیں دوسری جانب بر سر اقتدار سیاسی جماعت کی من مانی اور تانا شاہی حکومت سے جوجھ رہی ہے، اور جمہوریت کا …

Read More »