مذہبی مضامین

انسان کی غفلت عروج پر ذلت طے؟

بلا شبہ رب لم یزل نے انسان کو اشرف المخلوقات بنانے کے ساتھ ساتھ بے بہا عقل و شعور فہم و فراست علم و ذہانت جیسی عظیم سے عظیم تر صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اسی صلاحیت و قابلیت کی دین ہے کہ انسان اپنی زیست میں آنے والے جملہ مصائب و آلام کے سد باب […]

مذہبی مضامین

وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے

تحریر:شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ "اللہ تعالی کو مذہب اسلام ہی پسند ہے”۔(آل عمران:19) اور قرآن کے تعلق سے اللہ تعالی فرماتا ہے: "بے شک ہم نے ہی قرآن اتارا ہے اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں”۔ (سورہ حجر:9)قرآن مقدس کے یہ آیات کریمہ دنیا کے تمام مسلمانوں کے عقائد حقہ کی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

خدا، مذہب، ضمیر، سماج اور قانون

تحریر: محمد دلشاد قاسمی یوں تو جب سے انسان کا وجود ہے جرم اور برائیاں اس سے سرزد ہوتی رہی ہے مگر موجودہ دور میں جدید نظریات نے جو افکار اور نظریات وضع کیے ہیں انہوں نے پوری انسانیت کو جرائم کے راستے پر ڈال دیا ہے ان افکار و نظریات سے انسان میں مجرمانہ […]

مذہبی مضامین

ہر عہد میں خدا بننے کا جنون

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی تمام تر اختیارات کو اپنی ذات میں مرتکز کرکے خدا بننے کا جنون تاریخِ انسانی کے ہردور اور ہرعہد میں مسندِ اقتدار پر براجمان مطلق العنان بادشاہوں کے ذہنوں میں فتور برپا کرتا رہا ہے ۔ انسانی کھوپڑیوں کے مینار تعمیر کرکے اپنی انا کو تسکین دینے کے اس شیطانی […]

مذہبی مضامین

ہماری دنیا اشتراکات اور توافقات کی دنیا ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) ما سوا اللہ کو عالم کہتے ہیں، اور عالم کی ساخت انتہائی متوازن طریقے پر ہوئی ہے. یہ پوری کائنات تسخیر کے قاعدے کے مطابق چلتی ہے یا بالفاظ دیگر، معاونت کے اصول پر گامزن ہے. اگر کائنات کی اصل پر غور کیا جائے تو ہماری دنیا اشتراکات […]

ایڈیٹر کے قلم سے عقائد و نظریات

کیا خدا موجود ہے

ایڈیٹر کے قلم سے حسبی ربی جل اللہ ۞ مافی قلبی غیراللہلامعبود الا اللہ ۞ لامقصود الا اللہنور محمد صلی اللہ ۞ چل میرے خامہ بسم اللہ خدا کیا ہے؟       آج دنیا کا ہر عاقل شخص خواہ کسی بھی مکتبہ فکر کا ہو وہ ضروراس سوال کے جواب کا متلاشی ہوتا ہے کہ خدا […]