سوشل میڈیا، جس طرح اوپن پلیٹ فارم ہے، ویسے ہی آپ کی شخصیت کا مظہر بھی ہے۔اوپن پلیٹ فارم سے مراد، یہاں کی ہر چیز جیسے آپ کے حق میں جا سکتی ہے، ویسے ہی کسی وقت آپ کے خلاف مضبوط حجت بھی بن سکتی ہے اور اس بابت یہ غلط فہمی بھی نکال دینی […]
Tag: سوشل میڈیا
واٹس اپ سوشل میڈیا کا زبردست حصہ ہے
تحریر: تصویر عالم امیر حسینمتعلم۔ جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ الہ آباد یوپی وہاٹس ایپ سوشل میڈیا کا زبردست حصہ ہے ، اس کے ذریعہ جہاں تخریبی کام کیاجاسکتا ہے وہیں دینی اعتبارسے بھی اسکی افادیت کا انکار نہیں کیاجاسکتا۔واٹس اپ کی افادیت میں سےہے کہ اس پہ گروپ بناکر دعوت وتبلیغ کانمایاں کام بآسانی انجام […]
وہاٹس ایپ کی جدید پالیسی: اب کچھ اپنا نہ رہادوست!!!
مارک زکربرگ کا بیان آیا تھا کہ فیس بک کی طرح ہم وہاٹس ایپ کے ڈیٹا کو عام نہیں کریں گے بلکہ جس طرح پہلے وہاٹس ایپ میں ’’اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن‘‘ یعنی فقط ایک سے دوسرے تک ڈیٹا رسانی کا سسٹم تھا اس طرح اب بھی رہے گا مگر آج پانچ سال بعد اب اسنے اپنی پرانی بات پر مٹی ڈالتے ہوئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا(مواد) غیر محفوظ ہوچلا ہے۔ خیال رہے کہ ڈیٹا(مواد) ہر وہ چیز ہے جو آپ کسی دوسرے کو سینڈ کرتے(بھیجتے) ہیں خواہ وہ تحریر ہو یا تصویر اب سب کچھ عام ہوسکتا ہے۔۔۔