•┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈••┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈• مصیبت میں ہیں آج ہم غوث اعظمکرم غوث اعظم کرم غوث اعظم تمہارا اشارہ جو ہو جائے پیارےتو ہوں دور سب رنج و غم غوث اعظم زمانے کی بگڑی بنائی ہے تم نےہمارا بھی رکھ لو بھرم غوث اعظم خزینہ بنے آپ کے عشق کا دلکرو […]