ضروریات دین: سوالات و جوابات(قسط پنجم)
تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط چہارم میں اجماع مجرد کا تفصیلی بیان مرقوم ہوا۔ قسط پنجم میں اجماع مجرد سے متعلق ضروری مباحث مرقوم ہیں۔ اجماع مجرد قطعی بالمعنی الاعم؟ اجماع مجردکا دلیل شرعی ہونا،یعنی اس کی حجیت حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے تواتر کے ساتھ مروی نہیں،لہٰذا اس کی حجیت … Read more