(1)ایک سُنِّی ہی اہل حق ہیں،یہی لوگ اہلِ سنَّت ہیں، یہ وہ ہیں جن کےتمام اقوال اور افعال شریعت کےمطابق ہیں(سر الاسرار ص140)(کسی کےنظریات اہلِ سُنَّت والے نہ ہوں تو وہ سُنِِّی نہیں چاہےلاکھ اپنےآپ کوقادری سنی کہتاپھرے)(2)قرآن و سنت پہ عمل کرو، شریعت(فرض واجب سنت مستحب) پہ عمل کرو اخلاص کے ساتھ،اسی طرح کرتےرہو […]