نعت رسول

نعت رسول: ہر شئی کو ملا نور ترا رحمت عالم

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری ہر شے کو ملا نور ترا رحمتِ عالماے ختمِ رُسُل ، نورِ خدا ، رحمتِ عالم ہر سمت ہے ظلمت کی گھٹا رحمتِ عالمکب آئے گی طیبہ کی ہوا رحمتِ عالم للہ مدد کیجے پریشان ہے اُمّتپھیلی ہے زمانے میں وبا رحمتِ عالم وَالشَّمْسِ ترا رُخ ہے تو وَالنَّجْمِ ہیں […]

منقبت

منقبت: وفا کے منارے امام حسن

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری وفا کے منارے امامِ حسنتمھارے ہمارے امامِ حسن علی کے دلارے امامِ حسنہیں زہرا کے پیارے امامِ حسن خدا اس کی امداد فرمائے گاجو دل سے پکارے امامِ حسن تمھارے ہی نانا کے صدقے میں ہیںجہاں کے نظارے امامِ حسن انھیں بخش دےگا خدا حشر میںجو ہوں گے تمھارے امامِ […]

غزل

غزل: اک نہ اک دن زوال ہے صاحب

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری کب تمھیں کچھ خیال ہے صاحبکیا غریبوں کا حال ہے صاحب ؟ آج تم ہو عروج پر تو سنواک نہ اک دن زوال ہے صاحب ایک دن خود تمھیں پھنسا لے گایہ جو سازش کا جال ہے صاحب پھر ہمی پر ہیں آپ کی نظریںپھر نئی کوئی چال ہے صاحب […]