مذہبی مضامین

قرآن شریف ہر طرح کی ظاہری اور معنوی تحریف سے پاک ہے

ازقلم: محمد دانش رضاکٹسہرا بازار گورکھپور یو۔پی۔متعلم ثقافتہ السنیہ کیرلا یونورسٹی قرآن شریف کتب سماوی میں آخری کتاب ہے جس کے بارے میں پوری امت مسلمہ کا اجماع ہے کہ ہر طرح کی ظاہری و معنوی تحریف سے پاک ہے۔۔۔تحریف سے مراد قرآن میں کسی طرح کی کمی و بیشی کا نہ ہو نا ۔ […]

متفرقات

قرآن کریم یا اس کی کسی بھی آیت کا مٹانا ناممکن ہے:مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پرتاول/مہراج گنج: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)قران کریم اللہ کا کلام ہے جو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا جو پوری نسل انسانت کے لیے رہنما اصول اور دستورِ حیات ہے فصاحت و بلاغت کے اعلیٰ مقام پر فائز یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا امتیازی اعجاز ہے […]

مذہبی مضامین

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلہ جائے گا!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ قرآن مجید اللّٰہ تعالٰی کی نازل کی ہوئی مقدس کتاب ہے ، اللّٰہ تعالٰی نے خود اس کی حفاظت کی یقین دہانی کرائی ہے ، اس بات پر پوری دنیا کے تمام فرقوں کے مسلمانوں کا مکمل اتفاق ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کچھ تو کیجیے…!!!

ازقلم: صادق مصباحی آج، بھارت کے صوبہ راجستھان (جہاں سیکولر کانگریس کی حکومت ہے )سے متعلق دو خبریں پڑھ کر طبیعت مکدر ہوگی ،اور اندازہ ہوا کہ کانگریس کا نام نہاد سیکولرازم ، بھاجپا کے دندناتے ہندتو سے زیادہ خطرناک ہے۔اور یہ حقیقت بھی ہے کہ چھپا دشمن کھلے دشمن سے زیادہ گھاتک ہوتا ہے […]

متفرقات

حفاظت قرآن کریم

ازقلم: منظور احمد یارعلویصدرشعبہ افتاء:دارالعلوم اہلسنت برکاتیہگلشن نگر جوگیشوری، ممبئی اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: ”إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّکْرَ وَ إِنَّا لَہُ لَحَافِظُوْنَ“( سورة الحجر: پ۱۴/۹) ہم نے ہی قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے۔ یہ پہلی وہ آسمانی کتاب ہے، جس کی حفاظت کا ذمہ اللہ نے […]

مذہبی مضامین

لعنتی وسیم رافضی کا قرآن مخالف بیان ذہنی دیوالیہ پن کاثبوت

تحریر: محمد صدر عالم مصباحیامام روشن مسجد، میسورروڈ، بنگلور قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا مقدس کلام ہے اس میں کسی قسم کی تحریف یاترمیم کی کوئی گنجائش نہیں۔رسول اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے زمانہ سے لیکراب تک ہردورمیں قرآن کریم کی مخالفت کرنے والے ہوئے اورانہوں نے اپنی دریدہ دہنی کاثبوت دیتے ہوئےتحریروتقریرمیں […]

مذہبی مضامین

وسیم رافضی فتنۂ دجال کی تصویری جھلک

اس کے خلاف سخت کاروائی ہی اس کا علاج ہے تحریر: محمد اورنگ زیب مصباحیرکن: مجلس علماے جھارکھنڈ، گڑھوا جھارکھنڈ ہم جس طرح قیامت سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں فتنے بالکل ہمارے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں اور حضورﷺ کی حیات ظاہری سے لے کر آج تک ہر دور میں اسلام کو […]

مذہبی مضامین

قرآنی انقلاب کی تابشیں: قرآن! پیامِ حیات اور نجات کی کلید ہے

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن، مالیگاؤں قرآنِ مقدس کے نزول نے قوموں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کر دیا… آخری پیغمبر رسول رحمت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو رب کریم نے بے پناە اختیارات دے کر کے بھیجا…اخیر میں بھیجا… اور ایسا کامل و اکمل کہ: رُخ مصطفٰی ہے وہ آئینہ کہ اب ایسا […]

مذہبی مضامین

قرآن اور اس کی حفاظت

تحریر: عبدالجبار علیمی نیپالی، (خادم) مبلغ اسلام ریسرچ سینٹر جمدا شاہی یوپی قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ،اس کی آخری کتاب اور اس کا ایک معجزہ ہے ۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔اس نے اپنے سے پہلے کی سب الہامی کتابوں کو منسوخ کردیا ہے۔ اوران میں سےکوئی […]