مضامین و مقالات

فکر و شعور کا انحطاط

انسان حیوان ناطق سے مرکب ہے اس لئے اس میں جہاں حواس خمسہ اور تحرک بالارادہ کی طاقت و قوت پائی جاتی ہے وہیں معاً اس میں تفکر و تدبر کا ملکہ بھی موجود ہے، جس کے ذریعہ وہ تخیلات و تصورات اور افکار و نظریات کی وادی میں صحرا پیمائی کرتا ہی رہتا ہے،انسان […]

مذہبی مضامین نبی کریمﷺ

ایمان یہ کہتا ہے میری جان ہیں یہ

از قلم:- محمد ایوب مظہر نظامی انسانی رشد و ہدایت اور اس کے وجود و بقا کے لئے پیغمبر اسلام (ﷺ) کی اطاعت و اتباع لازمی ہے، اسلامی نظام بھی سنت و سیرت رسول اللہ ﷺ سے عبارت ہے، چنانچہ قرآن و احادیث پر اگر ایک سرسری نگاہ بھی ڈالیں تو یہ بات روز روشن […]

تعلیم

علمی و فکری تحریک کی اشاعت کے لیے لائبریریوں کا وجود ناگزیر

ازقلم: محمد ایوب مظہر نظامی علمی و فکری تحریک کی اشاعت کے لئے اور اپنے تہذیبی، ثقافتی اور مذہبی اقدار سے آشنائی حاصل کرنے کے لئے لائبریریوں کا وجود انسانی جسم میں "ریڑھ کی ہڈی” کے مانند متصور کیا گیا ہے، چنانچہ اسلامی تاریخ کا مطالعہ یہ شہادت دے گا کہ مسلم خلفاء، امراء و […]