نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کو عقیدت ہو تو دیکھ ان کوید بیضا لئے پھرتے ہیں اپنی آستینوں میں شفا پائی مریضوں نے در بافیض ہے بیشکدعاؤں میں بڑی برکت محدث بستوی کی ہے پروردگار عالم کے وہ مقدس بندے جن کی صبح وشام یاد خدا میں کٹتی ہے جو ہمیشہ اسی کی یاد میں […]
شیخ الحدیث علامہ عبد المصطفیٰ اعظمی علیہ الرحمہ رقم طراز ہیں: میں 1952ء میں دورۂ حدیث کے دس طلبا کو اپنے ساتھ لے کر مبارک پور سے دار العلوم شاہ عالم احمد آباد چلا گیا ۔ تو میری اس نازیبا حرکت سے قدرتی طور پر حافظ ملت کا قلب انتہائی مجروح ہوا ، اس کے […]