کیا مرکزی حکومت خطرے میں ہے؟

راہل گاندھی کی حالیہ پریس کانفرنس، جس میں انہوں نے انتخابات میں "ووٹ چوری” کے الزامات عائد کیے، نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ کوئی عام پریس کانفرنس نہیں تھی بلکہ ایک ایسا سیاسی "الزام نامہ” تھا جس نے حکومت کے استحکام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اب تک نہ … Read more

امریکی برتری داؤں پر ؟

اسرائیل اور امریکا کو ایک حکمت عملی کے تحت مشرق وسطیٰ میں ایران نے ایک ایسی جنگ میں phansa دیا ہے جس میں امریکہ چاہ کر بھی ایران کے خلاف ناٹو ممالک کی طاقت کا استعمال نہیں کر سکتا ہے ۔ایران نے غزہ اور لبنان میں اسرائیل کو سیدھے طور پر الجھایا ہے جبکہ بحر … Read more

جمہوریت کو بچانے کے لئے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا۔

مہاراشٹر میں ووٹ گنتی سے ایک دن پہلے یعنی 22 نومبر کو غالباً شام کے ساڑھے چار پانچ بج رہے تھے اور میں میرا بھیاندرِ میونسپل کارپوریشن کے پریس روم میں ساتھی صحافیوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ۔وہاں کچھ ہندی اور مراٹھی کے دوسرے صحافی بھی موجود تھے ۔آہستہ آہستہ سبھی صحافی وہاں سے … Read more

مسلم ضرورت مندوں تک بھیک کے پیسے بھی نہیں پہنچ پاتے ؟

کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ میں ممبئی کے مضافات میں واقع میرا روڈ میں اسٹیشن کے نزدیک جمعیت علماء ہند ارشد مدنی کے علاقائی آفس میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک داڑھی ٹوپی میں ملبوس ایک شخص جن سے ایک دو ملاقات پہلے سے میری بھی تھی سامنے بیٹھے ایک بھکاری جو لنگی … Read more

مسلم نمائندگی ختم ہونے کے قریب، آر۔ایس۔ایس۔ کا منصوبہ کامیاب؟

بھارت کی تقسیم کے بعد سے ہی آر ایس ایس کی کوشش رہی ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو طاقت کے مراکز سے علاحدہ رکھا جائے۔دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو ملک کے اہم فیصلوں کو لینے میں کوئی کردار نہیں ہو۔آزادی کے بعد سے ہی یعنی … Read more

انڈیا اور این۔ڈی۔اے۔ اتحاد میں مقابلہ دلچسپ ہے

مہاراشٹرا اسمبلی چناو میں دونوں اتحاد یعنی انڈیا اتحاد اور این ڈی اے باغیوں سے پریشان ہیں ۔حالانکہ اب تک نامزدگی واپس لینے کی تاریخ ختم نہیں ہوئی ہے ۔بہت دنوں کے بعد کوئی چناو فری فار آل نظر آ رہا ہے ۔ہاں اس چناو میں پیسے کا کھیل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور … Read more

18 کروڑ غریب اور کمزور مسلمان سسٹم بدلنے کی لڑائی لڑیں

اللہ رزق دیتا ہے اور جس کے نصیب میں جتنا رزق ہے اُسے مل کر رہیگا۔کیا بنا ترتیب اور ترکیب کے رزق یا پیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔کیا اللہ ترتیب اور ترکیب کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے۔دراصل آج بھارت کے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی پسماندگی ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ … Read more

بابا صدیقی کا قتل اور لارینس بشنوئی گینگ

مودی اور شاہ کی حکومت میں نیا کچھ نہیں ہے ۔وہ سارے طریقے کانگریس کی سرکار میں چلتے رہے تھے یا اُسکے رہنماء استعمال کرتے تھے اُسی طریقے کا استعمال مودی اور شاہ کرتے نظر آ رہے ہیں ۔ممبئی میں بابا صدیقی کا قتل دن کے اُجالے میں کر دیا جاتا ہے اور نام لارینس … Read more

امریکہ کے خلاف ایران ایک اور لڑائی پاکستان میں لڑ رہا ہے

ایک لڑائی میدان جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایران اور اُسکے اتحادیوں کے ساتھ چل رہی ہے ۔دوسری جنگ ایران کی امریکہ اور اسرائیل سے پاکستان کی سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی چل رہی ہے ۔یہ تو کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ہے کہ امریکہ کے کہنے پر عمران خان کی حکومت … Read more

پیجر حملہ سے حزب اللہ لڑکھڑا گیا ؟

اسرائیل نے لبنان میں پیجر حملھ کر کے دنیا کو چونکا دیا ہے ۔لیکِن اس پیجر حملے سے حزب اللہ کی کمر ٹوٹ گئی ہے ایسا نہیں کہا جا سکتا ہے ۔لیکن اس پیجر حملے سے وزیر اعظم نیتن یاہو کی ساکھ وقتی طور پر اسرائیل کے لوگوں میں ضرور اضافہ ہوا ہوگا۔اسرائیل نے لبنان … Read more