’’ویلنٹائین ڈے منانا‘‘ عفت و پاک دامنی کو داغ دار کرنا ہے

تحریر :ابو حسان محمد صدرِعالم قادری مصباحیؔامام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور269620747322 MOBILE. مغربی تہذیب کے جن ہدایاکوآج ہمارامعاشرہ تیزی سے اپنارہاہے ان میں سے ایک ہدیہ ’’ویلن ٹائن ڈے‘‘بھی ہے،آج سے کچھ سال پہلے توکوئی اُسے جانتاتک نہیں تھااوراچانک پچھلے کچھ سالوں سے ہمارے نوجوان سرخ گلاب کے دیوانے ہوگئے ہیںاور14؍فروری کادن ان کے دلوں کی دھڑکنوں میں … Read more

ویلنٹائن ڈے سراسر فحاشی اور بے حیائی کا دن ہے

از قلم: تصویر عالم بن امیر حسینمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ الاسلامیہ الہ آباد یوپی اللہ تعالی نے مرد اور عورت کے رشتے میں ایک عمومی حرمت قائم کی ہے . یعنی عورت اور مرد کے آزادانہ جنسی اختلاط پر پابندی لگائی ہے اور اس پابندی کے دو مقاصد ہیں ، ایک تو یہ ہے کہ … Read more

یہ ایجاد ہے اغیار کی، جس سے بچنا ضروری ہے

تحریر: محمد عابد علی نظامی ازہریپرنسپل جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء دہلی9984716868 پچھلے چند سالوں سے اقوام متحدہ اور اپنے آپ کو مہذب اور ترقی یافتہ کہنے والے ملکوں نے ایک نئی روایت شروع کی ہے کہ سال کے دنوں کو کسی نہ کسی شخصیت یا کسی خاص واقع اور حادثے سے جوڑ کر یاد … Read more

ویلنٹائن ڈے بدنگاہی اور عیاشی کا دن

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحیجمشیدپور، جھارکھنڈ 09279996221 محبت،LOVE، پیار، عشق،,,اس کائنات کا ظہور،اس کی تمام تر رونقیں اور رعنائی محبت ہی کے دم سے ہے- محبت پاک لفظ ہے، محبت کے نام پر عیاشی کرنا ہوش پرستی کر نا سخت برائی اور گھناؤنا فعل ہے جیسے کہ آجکل کے نوجوانوں میں یہ وبا عام ہے-اسی … Read more

ویلنٹائن ڈے ایک ناسور رسم

از قلم: محمد معراج حسامیحیدرآباد، انڈیافون نمبر : 8686542273 انسان کی فطرت میں حیا ہےمذہبِ اسلام کا ازل یہ طرۂ امتیاز ہے کہ اسکی ہر تعلیم فطرتِ انسانی کے عین مطابق ہوتی ہے ، کہ اخلاق کے سلسلہ میں تزکیہ وتصفیہ کے مضا میں بیان کئے گئے ہیں ، اعمال وافعال میں نفاست وسنجیدگی کو … Read more

مغرب کا ’ڈے کلچر‘ اور مسلم نوجوان

تحریر: کامران غنی صبا ساتویں جماعت میں داخل ہوتے ہی میرے کانوں میں آواز آئی۔ ’’یار کل روز ڈے ہے۔ ‘‘ایک طالب علم دوسرے طالب علم کو معلومات فراہم کر رہا تھا۔ مجھے دیکھتے ہی بچے خاموش ہو گئے۔میں نے مسکراتے ہوئے سلسلہ وہیں سے شروع کر دیا۔’’ کل کوئی خاص دن ہے کیا؟‘‘’’جی سر … Read more

فیشن کا بڑھتا چلن اور ہماری بے توجہی

غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کسی زمانے میں پھٹا ہوا کپڑا پہننا غربت اور مفلسی کی نشانی مانا جاتا تھا۔لیکن آج پھٹے ہوئے کپڑے پہننا امیری اور ماڈرن ہونے کی نشانی بن گیا ہے۔ اتنے کم وقت میں انسانی سوچ میں اتنی بڑی تبدیلی کیسے آئی؟اس سوال کا جواب تلاشنے نکلیں گے تو آپ کے … Read more