جہیز: ایک سماجی لعنت اور اس کے خاتمے کے لیے اقدامات

جہیز کا مسئلہ ہمارے معاشرے میں ایک گہری جڑ پکڑ چکا ہے، جو نہ صرف سماجی برائی ہے بلکہ معاشی، اخلاقی اور مذہبی طور پر بھی نقصاندہ ہے۔ اس لعنت کے خاتمے کے لیے ہم سب کو انفرادی، سماجی اور اجتماعی سطح پر اقدامات کرنے ہوں گے۔ جہیز کے مضر اثرات ملاحظہ فرمائیں؛ 1.غربت اور … Read more

یومِ اطفال کی اہمیت اور آج کا معاشرہ!

یومِ اطفال ایک خاص دن ہے جو دنیا بھر کے تمام چھوٹے بچوں کے لیے وقف ہے اور یہ یومِ اطفال مختلف ممالک میں مختلف تاریخوں پر منایا جاتا ہے لیکن ملکِ ہندوستا ن میں اس دن کو 14 نومبر کوبہت بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔یہ بچوں کی معصومیت، خوشی اور صلاحیت کی عزت … Read more

معاشرے میں اخلاقی قدروں کا زوال اور اس کا حل

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر۔ البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 معاشرہ افراد کے مجموعے کا نام ہے، جہاں مختلف رنگ و نسل اور مذہب و ملت کے ماننے والے ایک ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں،کسی بھی معاشرے کی ترقی اور پستی کا انحصار اس میں رہنے والے افراد کی … Read more

ہمارا معاشرہ

ازقلم: محمد اسلم حسنی سب بخوبی جانتے ہیں پاکستان کا مطلب کیالا الہ اللہ محمد رسول اللہ یعنی پاک لوگ اور پاک جگہ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں دونوں کو ایک دوسرے سے بڑی گہری نسبت ہے اگر ہم پاکستان کو دیکھیں تو ارض پاک بالکل واضح ہے مگر جب اس … Read more

معاشرہ کی تعمیر میں دینی مدارس کا کردار

تحریر: آصف جمیل امجدی، گونڈہ قارئینِ کرام ہم اس موضوع کے دو حصے کرکے آپ کے مشام جاں کو معطر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلا حصہ یہ ہے کہ معاشرہ کی اصلاح میں دینی مدارس کا کیا کردار رہا ہے،اور کس طرح اس نے سماج کی تعمیر کا کام انجام دیا ہے؟ گویا یہ … Read more

اسلاف کرام کی تجارت اور ہمارا معاشرہ

تحریر محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یو پی مذہب اسلام میں تجارت کو بڑی اہمیت دی گئی ہے اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ دنیا کے کسی بھی مذہب ونظام نے معیشت و تجارت کو وہ اہمیت نہیں دی جو مقام و حیثیت مذہبِ اسلام نے دیاہے لیکن مذموم ذہنیت … Read more

معاشرہ سے جہیز کے خاتمے کے لیے "نیرن نیپال" کافی فکر مند!

گروڈا نگر پالیکا: 16 مارچ، ہماری آواز(انوارالحق قاسمی نیپالی)آج بتاریخ 16/مارچ 2021ء کو” نیرن نیپال” کی طرف سے گروڈا نگر پالیکا میں مختلف مذاہب کے درمیان مشترک سماجی امورکےعنوان پر ایک اہم پروگرام ہوا،جس میں مختلف ادیان کےنمائندوں سمیت گروڈانگرپالیکا کےمیر وحاکم :مشتاق احمد اورممبران نے شرکت کی۔مجلس کاآغاز حضرت مولانا مقبول احمد کی تلاوت … Read more

کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک جہیز کا وائرس ہے: قاضی مطیع الرحمٰن قاسمی

میرابھائندر میں اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں منعقدہ میٹینگ میں علماء اکرام کی پرجوش شرکت 16 مارچ: میراروڈ میں مسلم معاشرے میں خرابیوں کے سدّباب کے لئے دارالقضاء فاؤنڈیشن میرا بھائندر کے زیرِ اہتمام مسجد بلال سیکٹر 11 شانتی نگر میراروڈ میں بعد نمازِ فجر ایک نشست منعقد ہوئی ،جس میں قرب و جوار کی … Read more

تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کے لیے ترقی کی ضامن ہے

دارالعلوم سیدہ محبوب فاطمہ للبنات کی تقریب سنگ بنیاد کے موقع پر سید امان میاں قادری کا اظہارِ خیال سنبھل: 15/ مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) فیضان مدینہ سماج کلیان سمیتی مصطفی آباد سرائے ترین سنبھل کے زیر اہتمام دارالعلوم سیدہ محبوب فاطمہ للبنات کا سنگ بنیاد شہزاد ہ تاج المشائخ محبوب العلماء حضور سید محمد … Read more

اسلام اور جہیز

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مذہب اسلام آخری مذہب ہے، امن و سکون کا پیامبر اور افراط وتفریط سے منزہ ہےَ اسلام کا راستہ صراط مستقیم ہے جس پر چلنے والے کے لیے دنیا میں کامرانی، سرخروئی اور آخرت میں ابدی انعامات کی نوید ہے َ مذہب اسلام ہی ایسا واحد مذہب ہے … Read more