امت مسلمہ کے حالات کالم

غیر مسلم لڑکے کے جال میں پھنسی لڑکی، سبق آموز واقعہ

ایک فوٹو کاپی کی دکان پر ایک لڑکا (22 سال)، ایک لڑکی (19 سال)، اور ایک شخص (35 سال) داخل ہوئے۔ وہ سب بہت جلدی میں تھے اور کچھ آدھار کارڈ اور میٹرک سرٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی کروانا چاہتے تھے۔ لڑکی پریشان اور اداس لگ رہی تھی۔ دکان کے مالک، جو تقریباً 45 سال کے […]

علما و مشائخ

امام ابن حبان کا ایک مزے دار واقعہ!

تلخیص: محمد سلیم انصاری ادروی امام ابو حاتم محمد ابن حبان رضی الله عنہ (سنہ ٢٧۵ھ-٣۵۴ھ) بلند پایہ محدث اور فقيہ گزرے ہیں۔ خراسان کے مشہور شہر بست میں آپ کی ولادت ہوئی، نیز وہیں پر آپ کا وصال ہوا اور اپنے مکان کے قریب ایک چبوترہ میں دفن کیے گئے۔ آپ کی تصانیف کی […]

مضامین و مقالات

تقدیر بگڑ جائے تو کوئی ہنر کام نہیں آتا

ازقلم: محمد شریف نظامی حضرت شیخ سعدیؒ بیان کرتےہیں کہ ایران کے ایک شہر اردبیل کا ایک پہلوان فنون سپہ گری میں اس قدر ماہر اور شہ زور تھا کہ لوہے کے بیلچے کو تیر سے چھید دیا کرتا تھا۔ اس پہلوان کے مقابلے میں آنے کی جرات کسی کو نہ تھی۔ ایک مرتبہ ایسا […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

تفہیمِ اشعار رضا اور حضور احسن العلماء مارہروی رحمۃ اللہ علیہ [ایک واقعہ]

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی، مالیگاؤں ۱۹۸۵ء میں حضور احسن العلماء سید مصطفٰی حیدر حسن میاں مارہروی رحمة اللہ تعالی علیہ نے کراچی میں مشہور مترجم و ادیب حضرت شمس بریلوی(م۱۹۹۷ء؛ سابق استاذ جامعہ منظر اسلام بریلی شریف) سے ملاقات کی، اس ملاقات کا مقصد بعض اشعار رضاؔ کی توضیح و تفہیم کے سلسلے میں استفسار […]