ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

سانس بھی لوگے تو غدار کہا جائے گا

ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں؛ آئے دن روزانہ کہیں نہ کہیں سے فساد کے معاملات سامنے آرہے ہیں۔ حکومت کی کیا پالیسی ہے وہ جگ ظاہر ہورہی ہے گذشتہ دنوں ایک بددہن پنڈت نے امن و سلامتی کے رہبر و رہنما پیغمبر آخرالزماں ﷺ کی شان میں شدید ترین گستاخی […]

شعیب رضا

کان پور: جلسہ استقبالیہ و نذر غوث پاک کا انعقاد

کان پور: 20 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل جمعہ کو بعد نماز عشاء مصری بازر متصل مسجد محمد تقی کانپور میں جلسہ استقبالیہ و نذر سرکار غوث پاک کا انعقاد ہوا۔ جس کی صدارت شیخ طریقت رہبر شریعت خلیفہ حضور تاج الشریعہ و خلیفہ ضیائے ملت علیہما الرحمتہ حضرت علامہ الحاج الشاہ الحافظ المفتی المولانا […]

متفرقات

کانپور: جشن غریب نواز شایان شان منایا گیا

کانپور: 19 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ 6. رجب المرجب ہجری سنہ 1442 بروز جمعہ کو مسجد عزیز فاطمہ دودھ والا بنگلہ سول لائن کانپور میں ہند الولی سرکار سیدنا خواجہ سید معین الدین حسن سنجری ثم اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے نام نامی اسم گرامی سے منسوب جشن غریب نواز کا پروگرام شایان شان […]

متفرقات

اہل سنت کے پاسبان تھے قاضی شہر کانپور

کانپور: 7فروری/ ہماری آواز (پریس ریلیز) شہر کی مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور میں آج قاضی شہر کے لیے تعزیتی جلسہ منعقد ہوا۔جلسہ تعزیت سے خطاب کر تے ہوئے امام مسجد ہذا و خلیفہ حضور کمال ملت رفاعی سرکار و خلیفہ حضور شیخ الاسلام علامہ مدنی میاں قبلہ اشرفی الجیلانی ۔ مولانا تیسیر الدین […]

متفرقات

مسترد اپوزیشن ملک کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول: نقوی

ہماری آواز/کانپور:06فروری(پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر و مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ عوام کے ذریعہ مسترد اپوزیشن سیاسی پارٹیاں گذشتہ 6سالوں سے ہندوستان کی شبیہ خراب کرنے میں مشغول ہیں۔آج کانپور میں مرکزی بجٹ 2021۔22 کے ضمن میں سیمینار اورپریس کانفرنس سے […]

متفرقات

کانپور سول لائن میں یوم صدیق اکبر منایا گیا

کانپور:5فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار) شہر میں واقع مسجد عزیز فاطمہ سول لائن شہر کانپور میں بعد نماز جمعہ افضل البشر بعد الانبیاء سید المتقیین حضرت سدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وصال پر یوم صدیق اکبر کا پروگرام شان و شوکت و تزک و احتشام کے سیاتھ منایا گیا۔ جس میں امام مسجد […]