نعت رسول

سرکار ﷺ کہیں آؤ

سب مل کر آج عاشقوں خوشیاں منائیں آؤسرکارﷺ کی آمد پر هم بھی جھوم جائیں آؤ برسیں گی رحمتوں کی اب تو گھٹائیں هر سودو بوند تو ملیں گی هم جھولی پھیلائیں آؤ جس نے بھی میرے آقا ﷺ کو هے جب بھی پکاراسب کی صدائیں سنتے هیں هم بھی پکاریں آؤ یہ عیدوں کی […]

منقبت

منقبت: مصطفے کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا

نتیجۂ فکر : یاسر عبدالقیوم قاسمی کر رہا ہے یہ عیاں جو واقعہ ہے غار کامصطفی کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا اللہ اللہ ان کا جذبہ ہے نہیں کوئی مثالرکھ دیا لا کر اثاثہ جو بھی تھا گھر بار کا جب قبیلے نے کیا انکار دینے سے زکوۃڈٹ گئے ہرگز نہ چھوڑوں […]