یوم آزادی و یوم جمہوریہ

بھارت اور اس کی آزادی: ایک مختصر جائزہ

وہ دھرتی جس کی مٹی میں صدیوں کی کہانیاں چھپی ہوئی ہیں، جس کی ہوا میں تہذیب کی خوشبو رچی بسی ہے، وہ بھارت ہے۔ یہاں کے پہاڑ، ندی نالے، کھیت کھلیان اور جنگل، ہر منظر ایک داستان سناتے ہیں۔ گنگا اور یمنا کی موجیں صدیوں کی گواہ ہیں، اور ہر پتھر میں قدیم تہذیب […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم آزادی ہندوستاں!!!!!!

نو بہار گلستاں آزادی ہندوستاںعہد گل امن و اماں آزادی ہندوستاں سارے ہندوستانیوں کو قلب کی گہرائی سےہو مبارک جاوداں آزدیِ ہندوستاں کافی و مفتی عنایت، احمد اللہ، فضل حقخون کی ہے داستاں آزادی ہندوستاں جان دی لاکھوں نے اپنی تب کہیں جا کر ہوئیحاصل تیغ و سناں آزادی ہندوستاں گر نہ لڑتے ملک کے […]

تاریخ کے دریچوں سے مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

تحریکِ آزادی: انگریز اور مشرکین کی ریشہ دوانیاں

    1600ء میں انگریز ہندستان آئے، تجارتی تعلق بہانہ تھا، اقتدار نشانہ تھا، سازش ان کی تاریخ کا فسانہ تھی، ان کی سرشت کا حصہ تھی، ابتدا میں انھوں نے بہ ظاہر تجارتی معاملات سے ہی کام رکھا، پھر حکومتی نظام پر نظریں جمائیں، اہم معاملات میں مداخلت شروع کی، انتشار کو بڑھایا، رائی کا […]

مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

علمائے حق اور تحریکِ آزادی کا سنہرا باب

15 اگست 1947ء کا دن ہندوستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ یہ وہ دن تھا جب ہمارا وطن صدیوں کی غلامی کی زنجیروں کو توڑ کر آزادی کی صبح کا پہلا سانس لے سکا۔ یہ آزادی ہمیں کسی تحفے کے طور پر نہیں ملی، بلکہ یہ لاکھوں شہدا کے خون، جانثار […]

مجاہدین آزادی یوم آزادی و یوم جمہوریہ

ملک کی آزادی میں غیروں سے کہیں زیادہ لہوہم نے بہایاہے

آج ۱۵/اگست یوم آزادی ہے۔اج ہی کی تاریخ ۱۵ اگست ۱۹۴۷ کو ہمارا ملک عزیر تن کے گورے من کے کالے لے تسلط سے آزاد ہواتھا۔ غلامی کی زنجیروں کو، آزادی کے متوالوں نے توڑ ڈالا،جس کے نتیجے میں آج ہم آزاد ہیں، پورے ملک میں آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے، ہر طرف […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

لہو وطن کے شہیدوں کا رنگ لایا ہے!

ہندوستان میں ہر سال آزادی کا جشن منایا جاتا ہے لیکن حقیقی معنیٰ میں خوشی و شادمانی اس وقت پوری ہوتی جب اس کے ہر شہری کو آزادی کے ثمرات مساوی طور پر ملتے۔ برخلاف اس کے آزادی کے پھل اگر عوام کے کسی ایک خاص طبقہ کی حد تک محدود ہو جائیں اور دیگر […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

آج بھی مہرے لہو سے ہے چمن کی آبرو

ہمارا وطن عزیز کئی جہت سے مختلف کمال وخوبی کا مالک ہے،یہاں کی بادصبا، سر سبز و شاداب کھیت، صبح سویرے چہچہاتی اور کانوں میں رس گھولتی چڑیوں کی صدا، سمندر کی موجیں،نہر کی لا محدود آب روا، گلستاں کے باغ و بہار، پھولوں کی چٹک و مہک، دلکش نشیب و فراز،صبح کی کرن، رات […]

تاریخ کے دریچوں سے یوم آزادی و یوم جمہوریہ

وہ آزادی جو خون سے لکھی گئی

ہندوستان اپنی آزادی کے 78 برس مکمل کر چکا ہے اور اس سال ہم 79واں یومِ آزادی عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ 15 اگست کا سورج جب طلوع ہوتا ہے تو اس کی کرنوں میں محض روشنی نہیں بلکہ تاریخ کی گونج، قربانیوں کی خوشبو اور ایک قوم کی صدیوں پر محیط […]

یوم آزادی و یوم جمہوریہ

مادر وطن کی آزادی میں علما اور مسلم مجاہدین کی قربانیوں کو نظر انداز کرنا بڑی ناانصافی ہے

ازقلم: صابر رضا محب القادری نعیمی کشن گنجوی جب پڑا وقت گلستاں پہ تو خوں ہم نے دیاجب بہار آئی تو کہتے ہیں تیرا کام نہیں حضرت شاہ ولی ﷲ محدث دہلوی حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی مفتی عنایت حسین کاکوروی مفتی صدرالدین آزردہ دہلی حضرت علامہ سید شاہ کفایت علی کافی مرادآبادی حضرت علامہ […]