تحریر: غلام اختر رضا المعروف محمد ہاشم القادریرکن: شعبہ مضمون نگاری نوری ویلفئر سوسائٹی عصر حاضر میں ہماری جماعت میں علما کی کثرت ہے پھر علماء میں مقرر و محرر خطیب و شاعر بھی ہیں بڑے بڑے جلسے و کانفرنس ہوتے ہیں علما و خطبا تقریر و خطابت کر رہے ہیں محررین تحریریں لکھ رہے […]