زکوٰة: احادیث کے آئینے میں
از:(علامہ) پیر سید نوراللہ شاہ بخاریمہتمم وشیخ الحدیث:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) زکوٰۃ اسلام کا تیسرا رکن اور اہم ترین مالی فریضہ ہے جس کی فرضیت قرآن و سنت سے ثابت ہے، اللہ تعالیٰ نے ہجرت کے دوسرے سال میں مسلمانوں پر زکوٰة کی فرضیت کا حکم نافذ فرما یا-زکوٰة کے لغوی معنیٰ پاکیزگی اور بڑھوتری … Read more