تحریر: محمد اسمٰعیل بدایونی دنیا بھر میں تخریب و تعمیر کے لیے اذہان کسی ایک سمت میں کام نہیں کرتے وہ تسلسل سے کئی پلان ترتیب دیتے ہیںان کی یہ منصوبہ بندی جب فکری میدانوں میں گھمسان کا رن ڈالتی ہے تو اڑنے والی گردفریقین کے چہرے آلودہ کر دیتی ہے ۔۔۔۔جب یہ گھمسان کے […]