سیرت و شخصیات گوشہ کتب

معارف اشرف الفقہاء: تعارفی کرنیں..!

نوساری کی سرزمین سے علمی کام… حضور مفتی اعظم کے خلفا میں جو جہاں ہے؛ وہیں خوشبو بکھیر رہا ہے۔ ان میں ایک نمایاں نام حضور اشرف الفقہاء مفتی محمد مجیب اشرف علیہ الرحمۃ کا ہے۔ صدرالشریعہ کے جوارِ علم ’’گھوسی‘‘ سے طلوع ہونے والا یہ ماہتاب ناگپور میں ایک سال قبل غروب ہو گیا۔ […]

سیرت و شخصیات

حضور اشرف الفقہاء کی زندگی کے منتخب درخشاں گوشے

اسمِ گرامی: مجیب اشرف، سلسلہ :قادریہ رضوی اور القابات و خطابات:اشرف الفقھاء، اشرف العلماء، شارحِ کلامِ اعلی حضرت، خطیب الہند اور مفتی اعظم مہاراشٹر ہے۔پیدائش: آپ کی ولادت باسعادت آپ کے وطن مالوف "مدینۃ العلماء”، محلہ کریم الدین پور، قصبہ و پوسٹ گھوسی، ضلع اعظم گڑھ(یو پی) کے ایک تقوی شعار گھرانے میں مورخہ 2 […]