مل کے جینا سکھاتا ہے ہمارا پیارا وطن

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحی، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی8436658850 ہندوستان ایک ایسا جمہوری ملک ہے جس کی مثال پوری دنیا میں ایک عظیم ملک ہونے کی حیثیت سے پیش کی جاتی رہی ہے جہاں کی گنگا جمنی تہذیب پر اپنے تو اپنے غیر بھی رشک کیا کرتے تھے مگر دیکھتے ہی دیکھتے ہمارے پیارے وطن … Read more

حجاب ہمارا آئینی حق ہے

محمد اظہر شمشاد مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی8436658850 ہندوستان میں مذہب کی آزادی ایک بنیادی حق ہے جو ہر ذی فہم شخص پر روز روشن کی طرح عیاں ہے اور اس کی خلاف ورزی دستور ہند کی خلاف ورزی ہے لیکن اس کے بر خلاف گزشتہ کچھ دنوں سے کچھ شدت پسند ذہنی آلودگی کے شکار … Read more

زمین کی سیر کرو

تحریر: محمد اظہر شمشادجامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی8436658850 سیروا فی الارض زمین پر چلو اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک میں متعدد جگہوں پر ارشاد فرمایا زمین پر چلو سیر و سیاحت کرو تاکہ اس کی قدرت کا مشاہدہ کر سکو زمین کی دلکشی رنگ برنگے کلیاں خوش نما فضائیں حسین وادیاں جب تمہارے دل … Read more

تحصیل علم دین کی ضرورت

محمد اظہر شمشاد رضویبرن پور بنگال8436658850 طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم۔ علم دین کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے علم دین سے مراد وہ ضروری مسائل ہیں جس کا جاننا ہر مسلمان پر لازم و ضروری ہے علم حاصل کرنے کے متعلق قرآن وحدیث میں بہت تاکید آئی ہے اور اس کی … Read more

غزل: محبت کا میرے ہمدم کوئی سسٹم نہیں ہوتا

نتیجۂ فکر: محمد اظہر شمشاد کوئی مظلوم اور کوئی یہاں ظالم نہیں ہوتامحبت کا میرے ہمدم کوئی سسٹم نہیں ہوتا محبت کی نہیں جاتی سخن یہ بالیقیں حق ہےمحبت ہو ہی جاتی ہے کوئی عازم نہیں ہوتا سمجھتے ہیں مجھے اوروں سا عاشق حسن کا اپنےہما کے مثل ہوں مجھ سا اب اے جاناں نہیں … Read more

آخر ہم غمگین دیش کیوں؟

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 خوشی ایک ایسا احساس ہے جو دل کو چین و سکون فرحت و انبساط بخشتے ہوئے زندگی کو معطر بنا دیتی ہے اور اس کا اثر صرف اسی فرد تک محدود نہیں رہتا جو اس احساس سے لطف اندوز اور سرشار ہو رہا ہے بلکہ اس کے آس … Read more

بنگال کی سیاست اور مسلمان

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحیبرن پور بنگال8436658850 ہندوستان ایک عظیم ملک ہے جس کی شان و شوکت عظمت و رفعت مشرق سے لے کر مغرب تک ہر فرد کے ذہن و دماغ کو جھنجھوڑ کر اپنے عظیم ہونے کی گواہی دینے پر آمادہ کر رہی ہے اور اس میں کوئی قیل و قال نہیں کہ … Read more