اردو کے مختلف مسائل پر وزیر اعلیٰ بہار اور وزیر تعلیم حکومت بہار کو عرضداشت دینے کا فیصلہ 22مارچ پٹنہ (پھلواری شریف/پریس ریلیز) امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر پھلواری شریف میں اردو کے مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کے لیے اردو کارواں کے ذمہ داران اردو کارواں کے صدر جناب ڈاکٹر اعجاز علی ارشد سابق […]
Tag: امارت شرعیہ
بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے متحد ہوئے جھارکھنڈ کے علما و دانش ور
امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک اندھیرے میں روشنی کا مینار، پورے ملک کو ملے گی رہنمائی: حضرت امیر شریعت رانچی: 13 مارچ، ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے امار ت شرعیہ بہار ،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی آواز پر جھارکھنڈ کے علمائ، دانشوران ، سیاسی و سماجی […]
امارت شرعیہ اور ملت اسلامیہ ایک تجربہ کار و ماہر قاضی سے محروم ہوگیا: مولانا عبدالعظیم حیدری
قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی کی رحلت پر دارالقضاء بیگوسرائے کے زیراہتمام دعائیہ مجلس منعقد بیگوسرائے: 21 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)امارت شرعیہ پٹنہ کے قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی صاحب کے انتقال پر آج ۲۱؍ فروری کو دفتر دارالقضاء امارت شرعیہ ضلع بیگوسرائے کے زیراہتمام مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے کے وسیع ہال میں مفتی عبدالجبار مظاہری پرنسپل […]
تحفظ اردو کے لیے امارت شرعیہ کی مثالی جد و جہد
تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ ،پٹنہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کا قیام ۲۶/ جون۱۹۲۱ء مطابق ۱۹/ شوال۱۳۳۹ھ میں عمل میں آیا، امارت شرعیہ نے پہلے دن سے اس کا اہتمام کیا کہ خط وکتابت، دفتری کارروائی،دار القضاء میں سماعت، فیصلے، دار الافتاء میں فتاوے اور خطابات سب کی زبان اردو […]
اردو کے تحفظ و فروغ کے لیے امارت شرعیہ اپنی تحریک جاری رکھے گی: احمد حسین قاسمی
ضلع ارول میں ہفتہ برائےترغیب تعلیم وتحفظ اردو کےتحت خصوصی مشاورتی اجلاس کاانعقاد بڑی تعدادمیں علماء ودانشوران کی شرکت ارول/بہار: 6فروری/ ہماری آواز(نمائندہ)اگراس وطن عزیز میں شورش کےوقت ہمارے اکابرین ملک وملت کی حفاظت کےلئے مدبرانہ قدم نہیں اٹھاتے تونہ یہ ملک آزادی کی بہاریں دیکھ پاتا اور نہ ہی شریعت وملت کاتحفظ ممکن ہوپاتا […]
ملت کے دردمند افراد امارت شرعیہ کے تعلیمی مشن کاحصہ بنیں: احمد حسین قاسمی
ہر آبادی میں دینی مکاتب کانظام معیاری عصری اسکول کاقیام اوراردوزبان کافروغ ہماری ترجیح ہو: علماء ودانشوران ڈہری/روہتاس: 04 فروری/ ہماری آواز (نمائندہ) ملک کی عظیم وباوقار تنظیم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ متعلقہ تمام ریاستوں میں تعلیمی شعور وبیداری پیدا کرنے کےلئے تحریک کےطورپر ہفتہ برائےترغیب تعلیم وتحفظ اردو منارہی ہے جس کا آغازریاست […]