اردو کے مسائل پر امارت شرعیہ میں اردو کارواں کی نشست

اردو کے مختلف مسائل پر وزیر اعلیٰ بہار اور وزیر تعلیم حکومت بہار کو عرضداشت دینے کا فیصلہ 22مارچ پٹنہ (پھلواری شریف/پریس ریلیز) امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر پھلواری شریف میں اردو کے مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کے لیے اردو کارواں کے ذمہ داران اردو کارواں کے صدر جناب ڈاکٹر اعجاز علی ارشد سابق … Read more

جھارکھنڈ کو امارت شرعیہ کاایک اور بڑا تحفہ: رانچی کے اربا میں امارت انٹرنیشنل اسکول کا حضرت امیر شریعت کے ہاتھوں سنگ بنیاد

امارت شرعیہ کے اسکو ل کا مقصد سماج کے ہر طبقہ تک معیاری تعلیم پہونچانا ہے: حضرت امیر شریعت رانچی:15/مارچ 2021، ہماری آواز(پریس ریلیز/محمدعادل فریدی) اسلام میں جو تعلیم کی اہمیت ہے وہ بالکل واضح ہے،قرآن مجید جب نازل ہونا شروع ہوا تو سب سے پہلا لفظ جو اترا وہ ہے”اقرأ”یعنی پڑھئے، یہی لفظ ہے … Read more

بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے متحد ہوئے جھارکھنڈ کے علما و دانش ور

امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک اندھیرے میں روشنی کا مینار، پورے ملک کو ملے گی رہنمائی: حضرت امیر شریعت رانچی: 13 مارچ، ہماری آواز(عبدالرحیم سرسیاوی) بنیادی دینی تعلیم کے فروغ اور معیاری عصری اداروں کے قیام کے لیے امار ت شرعیہ بہار ،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی آواز پر جھارکھنڈ کے علمائ، دانشوران ، سیاسی و سماجی … Read more

جھارکھنڈ اور امارت شرعیہ

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ جھارکھنڈ کو ملک کے اٹھائیسویں ریاست کی حیثیت سے ۱۵؍ نومبر ۲۰۰۰ء کو منظوری ملی تھی، اور بہار دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا، جھارکھنڈ چوبیس اضلاع پر مشتمل ہے ، یہاں کی کل آبادی 32988134؍اور اس کا رقبہ ۷۹۷۱۴ ؍کلو میٹر … Read more

دینی بنیادی تعلیم مذہبی ضرورت اردو ملی میراث: مفتی شاہد قاسمی

بوکارو میں امارت شرعیہ کے زیراہتمام منعقدہ "ترغیب تعلیم و تحفظ اردو عشرہ” سے علماء و دانشوران کے خیالات اردو زبان ہماری مذہبی و ملی ثقافت ہے گو کہ ہم اردو کو قومی زبان کہتے ہیں لیکن اب یہ ہماری مذہبی زبان بھی ہے دین و شریعت کا بڑا حصہ اردو میں ہے علماء کے … Read more

امارت شرعیہ اور ملت اسلامیہ ایک تجربہ کار و ماہر قاضی سے محروم ہوگیا: مولانا عبدالعظیم حیدری

قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی کی رحلت پر دارالقضاء بیگوسرائے کے زیراہتمام دعائیہ مجلس منعقد بیگوسرائے: 21 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)امارت شرعیہ پٹنہ کے قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی صاحب کے انتقال پر آج ۲۱؍ فروری کو دفتر دارالقضاء امارت شرعیہ ضلع بیگوسرائے کے زیراہتمام مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے کے وسیع ہال میں مفتی عبدالجبار مظاہری پرنسپل … Read more

تحفظ اردو کے لیے امارت شرعیہ کی مثالی جد و جہد

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ ،پٹنہ امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ کا قیام ۲۶/ جون۱۹۲۱ء مطابق ۱۹/ شوال۱۳۳۹ھ میں عمل میں آیا، امارت شرعیہ نے پہلے دن سے اس کا اہتمام کیا کہ خط وکتابت، دفتری کارروائی،دار القضاء میں سماعت، فیصلے، دار الافتاء میں فتاوے اور خطابات سب کی زبان اردو … Read more

تعلیم کے بغیر قوم و ملت کی تعمیر و ترقی ناممکن: مولانا قمر انیس قاسمی

مدرسہ عربیہ اسلامیہ، جہاں آباد،( میں ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو) کے تحت منعقد مشاورتی مجلس میں وفد امارت شرعیہ کا اظہار خیال جہاں آباد: 7 فروری/ ہماری آواز(پریس ریلیز) ہفتہ برائے ترغیب تعلیم و تحفظ اردو کے تحت امار ت شرعیہ کی ریاست گیر تعلیمی تحریک کے چرچے چہار جانب گونج رہے … Read more

اردو کے تحفظ و فروغ کے لیے امارت شرعیہ اپنی تحریک جاری رکھے گی: احمد حسین قاسمی

ضلع ارول میں ہفتہ برائےترغیب تعلیم وتحفظ اردو کےتحت خصوصی مشاورتی اجلاس کاانعقاد بڑی تعدادمیں علماء ودانشوران کی شرکت ارول/بہار: 6فروری/ ہماری آواز(نمائندہ)اگراس وطن عزیز میں شورش کےوقت ہمارے اکابرین ملک وملت کی حفاظت کےلئے مدبرانہ قدم نہیں اٹھاتے تونہ یہ ملک آزادی کی بہاریں دیکھ پاتا اور نہ ہی شریعت وملت کاتحفظ ممکن ہوپاتا … Read more

ملت کے دردمند افراد امارت شرعیہ کے تعلیمی مشن کاحصہ بنیں: احمد حسین قاسمی

ہر آبادی میں دینی مکاتب کانظام معیاری عصری اسکول کاقیام اوراردوزبان کافروغ ہماری ترجیح ہو: علماء ودانشوران ڈہری/روہتاس: 04 فروری/ ہماری آواز (نمائندہ) ملک کی عظیم وباوقار تنظیم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ متعلقہ تمام ریاستوں میں تعلیمی شعور وبیداری پیدا کرنے کےلئے تحریک کےطورپر ہفتہ برائےترغیب تعلیم وتحفظ اردو منارہی ہے جس کا آغازریاست … Read more