لمحہ فکریہ از: محمد احمد حسن سعدی امجدی کرونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک کی معاشی حالت کسی پر ڈھکی چھپی نہیں ہیں، جس میں ملک کا ہر شہری بے روزگاری اور بیکاری کی مار برداشت کر رہا ہے،لیکن افسوس کہ ان بےروزگاروں کی صفوں میں علماء حضرات کی تعداد کچھ زیادہ ہی ہے، […]