نعت رسول: اغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا
نتیجۂ فکر: امیر حسن امجدی، جھانسی ان کے در کا جس گھڑی سے میں گداگر ہوگیااغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا مل گیا جس روز سے ان کی غلامی کا شرفاوج پر اس روز سے میرا مقدر ہوگیا ہوگئی جس پر کرم کی اک نظر واللہ وہگر وہ قطرہ تھا تو پھر بڑھکر سمندر … Read more