تنقید و تبصرہ

رسالہ "سہ ماہی جام میر”: تبصرہ

ازقلم: انصار احمد مصباحی9860664476/ aarmisbahi@gmail.com رسالہ "سہ ماہی جام میر” بلگرام شریف (جنوری تا مارچ 2022ء) شائع کردہ: دارالعلوم واحدیہ طیبیہ ، بلگرام شریف ، ہردوئی ، یو پی۔ ایڈیٹر: مولانا محمد قمر انجم قادری فیضی صاحب ایڈیٹر کا رابطہ نمبر: 6393021704 درسی کتابوں کے بعد سب سے مفید اور دل چسپ کچھ ہے تو […]

سیاست و حالات حاضرہ

جنگ آخر جنگ ہوتی ہے

تحریر: انصاراحمدمصباحی، پمپری ، پونے9860664457 aarmisbahi@gmail.com جنگ آخر جنگ ہوتی ہے۔ جنگ ہارو تو ہزیمت و رسوائی ملے گی، بھکمری اور غربت آئے گی، لاچاری آئے گی اور جنگ جیت بھی جاؤ تو نتیجے میں آہیں اور بد دعائیں ملیں گی۔ ذرا دیر کے لئے خود کو کسی جنگ کے میدان میں تصور کرو!ہر طرف […]

سیاست و حالات حاضرہ

یہ تو ہونا ہی تھا!

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پمپری ، پونے26/ فروری ، 2022ء آپ نے مرغ بازی کے بارے میں سنا ہوگا ! اس خونی کھیل میں مرغوں کے پنجوں میں دھار دار چیزیں باندھ کر انھیں لڑایا جاتا ہے ۔ مرغوں کی اس لڑائی سے ناظرین محظوظ ہوتے ہیں اور مرغوں کے مالکان کی جیبیں اچھی […]

تنقید و تبصرہ گوشہ کتب

ماہ نامہ سنی دنیا، بریلی شریف (فروری/مارچ)

ماہ نامہ اشرفیہ مبارک پور ، کنز الایمان دہلی ، ماہ نامہ اعلی حضرت بریلی شریف ، سنی دنیا بریلی شریف جیسے موقر اور معیاری اردو مذہبی ماہ نامے اپنی پرانی ساکھ اور شناخت قائم رکھتے ہوئے مکمل آب و تاب کے ساتھ تسلسل سے شایع ہو رہے ہیں۔ اردو ادبی رسائل کی بات کریں […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

مسلم خواتین کی پاک دامنی پر شیطانی گروہ کی گندی نظر

تحریر: انصار احمد مصباحی، پونہ بی جے پی کے اقتدار پر (2014ء میں) آتے ہی بھارت میں اسلاموفوبیا کا باڑھ آ گیا۔ پہلے بھی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ سوتیلا اور متعصبانہ ریوں کے واقعات ہوئے ؛ لیکن آر ایس ایس نواز زعفرانی پارٹی کو حکومتی پاور ملتے ہی فرقہ پرستوں کے پر نکل آئے۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوپی اسمبلی الیکشن: مسلمان کیا کرے؟؟؟

ازقلم: انصار احمد مصباحیaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 بھارت کا کوئی بھی شہر یا گاوں ہو ، اتر پردیش میں انتخابات ہوں اور وہاں چرچا نہ ہو، یہ نہیں ہوبسکتا۔ انتخابات یہاں ہوتے ہیں ، اس کی باز گشت ملک کے کونے کونے میں سنائی دیتی ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں۔ پوپی کے باشندے ممبئی ، […]

سیاست و حالات حاضرہ

جمہوریت کا قاتل کون؟

تحریر: انصار احمد مصباحیخادم جماعت رضاے مصطفٰی، اتر دیناج پور ، مغربی بنگال9860664476 / aarmisbahi@gmail.com پولیس نے محمد الطاف کو گرفتار کیا۔ الزام تھا، وہ ایک لڑکی کو لے کر فرار ہو رہا تھا۔ دوسرے دن بھلے چنگے نو جوان کی لاش ملی۔ اسے حراست میں پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ پولیس […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

سیمانچل کے جلسے اور اعراس (١)

تحریر : انصار احمدمصباحی9860664476 / aarmisbahi @gmail.com مسلسل چھے مہینوں سے گھر پر ہوں، اس عرصے میں جب بھی اور جہاں بھی موقع ملا، دینی جلسوں میں شریک ہونے کی بھرپور کوشش کی، علاقے کے اکثر عرسوں میں گیا۔ میرا رب اور اس کے محبوب ﷺ میرے دل کی نیتوں سے خوب واقف ہیں۔ مجھے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایک ملک، دو تحریکیں، دو نتائج

ازقلم: انصار احمدمصباحیaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 موجودہ سرکار کے دور اقتدار میں ، دو زور دار تحریکیں چلیں اور اس کے دور رس اثرات مرتب ہوئے۔ آغاز اور درمیان دونوں کا یکساں تھا؛ لیکن دونوں تحریکوں کے انجام میں کافی فرق نظر آیا: ایک تحریک اپنے مقصد اور ہدف کے حصول میں حرف بحرف کامیاب ثابت […]

سیاست و حالات حاضرہ

بندر کو ملی ہلدی کی گرہ ………

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن: جماعت رضاےمصطفٰی، اتر دیناج پور ، بنگال کہتے ہیں: ”ہر کتے کا دن آتا ہے“۔ بھارت کی نا اہل سرکار نے ، امسال کچھ نا اہلوں کے گلوں میں ملک کے اعلا ترین اعزازات کے پٹے ڈال دیے ہیں۔ بس پھر کیا ہے، اب تو ان نوازش یافتگان کے پیر ہی […]