تاریخ کے دریچوں سے

اپریل فول کی دردناک حقیقت

جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمین پر مسلمانوں کا اتنا خون بہایا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتیں تھیں۔جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی […]

اصلاح معاشرہ

اپریل فول کے نام پر انسانیت سے انتہائی بھونڈے مذاق

تحریر: محمد امین الرشید، سیتامڑھی عام طور پر ”اپریل فول“ کو ایک بے ضرر اور سادہ سا مذاق تصور کیا جاتا ہے ؛ لیکن یہ بے ضرر اور سادہ مذاق نہیں ہے، اگر اس کے تاریخی پس منظر کو نظرانداز بھی کر دیا جائے تب بھی یہ جھوٹ، فریب اور استہزا جیسے بڑے گناہوں کا […]

مذہبی مضامین

اپریل فول ناجائز و حرام ہے

تحریر: محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحیخطیب و امام مسجد ہاجرہ رضویہ اسلام نگر، کپالی، وایا:مانگو، جمشیدپور(جھارکھنڈ)رابطہ: 09031623075, 09386379632e-mail: hhmhashim786@gmail.com کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت اس قوم کی پہچان ہوتی ہے، اگر وہ اپنی تہذیب سے منھ موڑ کر اغیار کی ثقافت پر عمل پیرا ہوجائے تو اس قوم کی پہچان مٹ جاتی ہے۔ […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

اپریل فول:انسانی شرافت کے ماتھے پربدنماداغ

تحریر: محمدصدرِعالم قادری مصباحیؔامام روشن مسجد،میسورروڈ،بنگلور2609108254080 آج اسلام دشمن طاقتیں اسلامی تہذیب،ثقافت وتمدن کوبے حیائی وعریانیت میں تبدیل کرکے اُسے روشن خیالی اورآزادی کانام دینے کے لئے مکمل طورسے کوشاں ہیں،وہ فحاشی پرمبنی رسوم کواس طرح آراستہ کرکے پیش کررہے ہیں کہ مسلمان اپنی پاکیزہ تہذیب وعمدہ تمدن کوچھوڑ کراغیارکے تہواروں کادلدادہ ہوتاجارہاہے۔آزادی کے نام […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

اپریل فول: تاریخ اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

تحریر: شاہ نواز عالم مصباحی ازہریبانی وسربراہ اعلی جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔ 9565545226 مثل مشہور ہے ” جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے“۔ یہ کہاوت اس وقت بولی جاتی ہے جب کوئی شخص بے پرکی اڑاتا ہے یا ایسی بات کرتا ہے جس کی کوئی بنیاد نہیں ہوتی۔ میرا خیال ہے […]

ایڈیٹر کے قلم سے تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

اپریل فول ڈے: ہم اپنی ہی بربادی پہ جشن منانے لگے

ایڈیٹر کے قلم سے آج اپریل کی پہلی تاریخ ہے۔ عالمی پیمانے پر اپریل فول ڈے کے نام سے موسوم اس دن پوری دنیا کذب بیانی اور دھوکہ دہی کرکے لوگوں کو بے وقوف بناتی ہے، حد تو یہ ہے کہ قوم مسلم جس کے لیے قرآن وحدیث ہی مدار نجات ہے اور اسی قرآن […]