ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

ایم۔پی۔ کے اجین میں مسلم نوجوان کے ساتھ ہندوتنظیموں کی مارپیٹ اور پولیس کی دوغلہ پالیسی

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پورMob: 9792125987 ایم۔پی۔ کے اجین میں ٹرین سے سفر کررہے ایک لڑکے اور لڑکی کو ہندو تنظیم(بجرنگ دل) کے کچھ لوگوں نے پیٹتے ہوئے ٹرین سے اتار دیا، لڑکا باربار پوچھتا رہا کہ معاملہ کیا ہے؟ مگر اس کی کسی نے نہیں سنی۔ […]

متفرقات

برڈ فلو: مدھیہ پردیش کے جنوبی اضلاع میں اگلے 10 دن تک چکن پر پابندی

بھوپال (مدھیہ پردیش) 7 جنوری (اے این آئی): برڈ فلو پھیلنے کے پیش نظر مدھیہ پردیش حکومت نے اگلے 10 دن کے لئے جنوبی ریاستوں کے ساتھ مرغی کے کاروبار پر پابندی عائد کردی ہے۔مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ ، "ہم برڈ فلو پر نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور پولٹری فارموں کے لئے […]

متفرقات

ایم۔پی۔ کے فساد زدہ علاقوں میں تحریک فروغ اسلام کے وفد کا دورہ

مندسور/ایم۔پی۔: ہماری آواز (پریس ریلیز) 6جنوری// گذشتہ دنوں ایم۔پی۔ کے ضلع مندسور ، اجین اور اندور کے مسلم علاقوں میں ہندو شدت پسند تنظیم وشو ہندو پریشد کے لوگوں کی شرانگیزی کی وجہ سے فسادات پھوٹ پڑے۔ حکومت کی خاموش شہ اور پولیس کی کھلی حمایت کا سہارا لیکر دنگائیوں نے مسلم آبادیوں میں خوب […]

تعلیم

خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کے بچے حافظ قرآن بنتے ہیں: مولانا نعیم الدین فیضی برکاتی

مدرسہ دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی میں ختم قرآن کے موقع پر محفل کا انعقاد مدھیہ پردیش27دسمبر(اسٹاف رپورٹر)دارالعلوم برکات غریب نواز میں جشن ختم قرآن کی مناسبت سے ایک بابرکت محفل کا انعقادکیاگیا۔مدرسہ کے ناظم اعلی حافظ اخترحسین صاحب نے سرپرستی جب کہ حافظ وقاری نورالہدی پیکر صاحب نے صدارت کے فرائض انجام دیے۔محفل پاک […]