شعیب رضا

احساس گناہ کرکےتوبہ واستغفار کرنا اللہ کو بہت پسند ہے!…… علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری

[شہدادکا پار،باڑمیر،راجستھان] جیلانی جماعت وجملہ مسلمانانِ اہلسنّت شہداد کا پار،باڑمیر کی طرف سے ۹ دسمبر ۲۰۲۱ عیسوی بروز جمعرات، مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف”کے دوتعلیمی شاخ:مدرسہ اہل سنّت غریب نواز شہداد کاپار و مدرسہ اہل سنّت فیضان فضل علی شاہ شہداد کاپار کے اراکین وذمہ داران کے زیر اہتمام منعقدہ مشترکہ […]

متفرقات

سہلاؤشریف میں عرس بخاری محدود پیمانہ پر منایا گیا

باڑمیر/راجستھان: 22مارچ، ہماری آوازُپریس ریلیز) امسال دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر ،راجستھان میں ۲۱ مارچ ۲۰۲۱ عیسوی بروز اتوار موجودہ وبائی بیماری کو مدّنظررکھتے ہوئے انتہائی محدود پیمانہ پرقطب تھار حضرت پیر سیّد حاجی عالی شاہ بخاری علیہ الرّحمہ کا ۱۵۳ واں،حضرت پیر سیّد علاؤالدّین شاہ بخاری علیہ الرّحمہ کا ۴۹ واں اور بانئِ دارالعلوم انوارمصطفیٰ حضرت […]

تعلیم

شاخہائے دارالعلوم وفارغینِ دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت بحسن وخوبی اختتام پزیر

حسبِ سابق امسال دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر، راجستھان کے زیر نگرانی چلنے والے سبھی مدارس ومکاتب اور جملہ فرزندانِ انوارِ مصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت ۷ شعبان المعظّم ۱۴۴۲ ھ /۲۱ مارچ ۲۰۲۱ عیسوی بروز:اتوار دارالعلوم کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں منعقدہوئی-اس مجلس مشاورت میں تقریباً دارالعلوم کی سبھی تعلیمی شاخوں کے مدرسینِ کرام نیز اکثر […]

تعلیم

شاخہائے دارالعلوم انوارمصطفیٰ وفارغینِ دارالعلوم کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج

باڑمیر/راجستھان: 21 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) حسبِ سابق امسال علاقۂ تھار کی مرکزی درسگاہ دارالعلوم انوارِ مصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر (راجستھان) کے زیر نگرانی چل رہے سبھی اداروں،مدارس ومکاتب(تعلیمی شاخوں)کے مدرّسین نیز جملہ فارغینِ انوارمصطفیٰ کی سالانہ مجلسِ مشاورت آج صبح ۹ بجے سے ۱۲ بجے کے درمیان نورالعلماء شیخ طریقت حضرت علّامہ الحاج سیّدنوراللّٰہ شاہ بخاری […]

متفرقات

دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤ شریف میں حضرت پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی یاد میں مجلس ایصال ثواب وقرآن خوانی

باڑمیر: ہماری آواز(حبیب اللہ قادری) 25دسمبر// آج بعد نماز جمعہ فوراً دارالعلوم انوارمصطفیٰ کی عظیم الشان”غریب نواز مسجد”میں سانگرہ شریف درگاہ کے سجادہ نشین،حضرت پیر سید نورمحمد شاہ جیلانی کی یادمیں مجلس ایصال ثواب منعقد کی گئ، جس میں اجتماعی قرآن خوانی کی گئی،بعدہ درگاہ قطب تھار حضرت پیر سیّدحاجی عالیشاہ بخاری علیہ الرحمہ میں […]