ویلنٹائن ڈے کے نام پر زنا کا پرچار

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی آے دن مغربی تہذیب کے دل دادہ افراد کا اضافہ ہوتا چلا جا رہا ۔ یہی Western Culture Inspired افراد گرل فرینڈ اور بائے فرینڈ کا بہانہ لے کر 14 فروری کو یوم اظہارِ محبت کے طور پر مناتے ہیں اور اس دن کو Valentine Day کے نام سے جانتے ہیں … Read more

ویلنٹائن ڈے کی تباہ کاریاں

تحریر: عبدالسبحان مصباحیاستاد: جامعہ صمدیہ دار الخیر، پھپھوند شریف مؤمن نہیں مناتے گناہ و بدی کی یادایمان والے کرتے ہیں پاکیزگی کی یاداظہارِ عشق کر چکے، اپنے نبیﷺ سے جوکرتے نہیں وہ عشق میں آوارگی کی یادتہذیبِ نو ہے جسم و نظر کی بر ہنگیجو بے حیا کرتے ہیں بے پردگی کی یاددن لَہْو میں … Read more

ویلن ٹائن ڈے: یوم محبت یا جنسی استحصال؟

تحریر: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ آج ہمارا معاشرہ جن جن رسوم و رواج بدعات و خرافات اور جن جن برآئیوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے ان میں سے ایک ویلن ٹائن ڈے بھی ہے خوب زور و شور کے ساتھ اس کو منایا جاتا ہے شریعت کی تمام حدوں کو پار کر کے کفر کے دلدل … Read more

یوم ہوس (ویلنٹائن ڈے) کی خرافات سے بچیں

برائے کرم معاشرے میں بےحیائی پھیلانے والی رسموں کا خاتمہ کریں!!! تحریر:محمد اورنگ زیب مصباحی گڑھوارکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ میرے پیارے نبی ﷺ کو جس اخلاقی نظام کے ساتھ مبعوث فرمایا گیا اسی میں ایک اہم ترین وصف حیا بھی ہے، جو اسلامی تعلیمات کی جانب مؤثر ہے، جس کے متعلق نبی کریم ﷺ کا … Read more

عورت کے فتنوں سے امت کی آگاہی

از: عبدالحنان عبدالرحیم ندوینیپال خدا کا فرمان” لا تقربوا الزنا "وہ آفاقی کلام ہے جس کے نتائج ابھی دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے ،پوری دنیا آج بے حیائی و بے شرمی کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے ، ہرطرف آزادئ نسواں کے پر فریب نعرے لگ رہے ہیں ، کون مسلم کون غیر ہر … Read more