کسی شخص کا لوگوں میں برا چرچا کرنا حرام ہے

از قلم: محمد عارف رضا نعیمی مرادآبادی، بانی ہمدرد مسلم نعیمی کمیٹی  حضرات ! اکثر دیکھا یہ گیا ہے کہ جب کوئی شخص کسی کی مخالفت پر اتر آتا ہے تو خواہ مخواہ اس پر تنقیدیں کرتا، بال کی کھال اتارتا اور اس کی خامیوں یا خطاؤں کا برا چرچا کرتا پھرتا ہے – (مگر … Read more

کیا ہماری روح مطمئن ہے؟

تحریر: کامران غنی صبا ہمارا وجود جسم اورروح کا مرکب ہے۔ جس طرح ہماری جسمانی نشو ونما کے لیے اچھی غذائوں کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اگر ہم غذائوں کے معاملہ میں بداحتیاطی کرتے ہیں تو ہماری جسمانی صحت پر اس کے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ٹھیک اُسی طرح ہماری روحانی نشوو نما کے … Read more

غیبت معاشرے کا ناسور ہے

تحریر: احمد رضا مصباحیبسواری ، کڑا، ضلع کوشامبیخطیب و امام سنی نعیمیہ جامع مسجد سلون، راۓ بریلی غیبت ایک نہایت ہی بری اور مفسد وبا ہے , جو کہ ہمارے معاشرے ، خاندان حتی کہ ہر گھر کے لیے ایک ناسور بن چکی ہے، جس کا منفی اثر ہمارے صحت مند و تندرست جسم اور … Read more

فحاشیت کا دوسرا نام ویلنٹائن ڈے ہے

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ ۔9968012976 یقینا اللہ تعالیٰ عدل کااوراحسان کااوررشتے داروں کودینے کاحکم دیتا ہے اوروہ بے حیائی اوربُرائی اورزیادتی سے روکتا ہے،وہ تمہیں نصیحت کرتاہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو(سورہ النحل آیت۔90)حدیث پاکﷺ میں وارد ہے کہ کوئی گناہ ظلم و زیادتی اور قطع رحمی سے بڑھ کر ایسا نہیں کہ دنیا میں … Read more

معاشرے کی برائی اور اس کی تطہیر ایک نظر میں

از: سرفراز عالم ابو طلحہ ندوی، بابوآن ارریہ یقینا یہ دور نہایت ہی پر فتن اور پر آشوب دور مانا جا رہا ہے ،جس نے انسانی زندگی اور انسانی حقوق کو یک لخت ناکارہ بنا دیا ہے، چاہے وہ کرونا وائرس ہو یا پھر کسان آندولن ہو یا پھر این آر سی یا این پی … Read more