مذہبی مضامین

رزق میں برکت کے نبوی وظائف

تحریر: محمد عاصم القادریالبرکات اسلامک علی گڑھ وَمَن یَتّقِ اللہ یَجعَلّہ مَخرجاً وَّیَرزقہ من حیث لا یحتسب( پارہ ،۲۸، سور ئہ طلاق،۲۔۳)ترجمہ: اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے،اللہ تعالیٰ اس کو ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے،جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا ہے۔ (القرآ ن الکریم)آج کل ہم جن حالات سے […]

مذہبی مضامین

درود پاک کی فضیلتیں اور برکتیں قرآن و حدیث کی روشنی میں

⁦⁩ازقلم: عبدالماجد قادری حیدرآبادیدارالعلوم فیض رضا، شاہین نگر، حیدرآباد، تلنگانہ لك الحمد يا الله، والصلاة والسلام عليك يا رسول الله -صلى الله تعالىٰ عليه وآله وصحبه وسلم- وبعد! اللہ کے حبیب -صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم- پر درود و سلام بھیجنا ایک محبوب و مقبول ترین عمل ہے۔ اس کے فضائل اور برکات، کتب […]

مذہبی مضامین

شبِ برات: رحمتوں، برکتوں والی رات!

ازقلم: حبیب اللہ قادری انواری آفس  انچارج: دارالعلوم انوار مصطفیٰ  سہلاؤ شریف ،باڑمیر (راجستھان) شعبان المعظم قمری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس کے فضائل پیغمبر اسلام حضور نبی مکرم علیہ الصلوۃ والسلام نے بڑے دلنشیں انداز میں بیان فرمائے ہیں چنانچہ ایک مقام پر ارشاد فرمایا :شعبان شهری”شعبان میرا مہینہ ہے“مذکورہ حدیث […]