شعیب رضا

تحریک فروغ اسلام کا ایک وفد 2 نومبر کو فساد زدہ علاقوں کے دورے کے لیے تریپورہ پہونچے گا

حالات کا جائزہ لے کر تحریک فروغ اسلام گستاخوں اور دنگائیوں کے خلاف لڑے گی قانونی لڑائی: قمر غنی عثمانی دہلی: یکم نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)گزشتہ 21 اکتوبر سے لے کر اب تک وشو ہندو پریشد ، بجرنگ دل ، اور دوسری دہشت گرد تنظیموں نے تریبورہ کے نہتھے مسلمانوں پر ظلم و بربریت کا […]

سیاست و حالات حاضرہ

تری پورہ میں مسلموں کی نسل کشی اور سیکولر پارٹیوں کی خاموشی: لمحہ فکریہ

از:محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم، جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن: مجلس، علماے جھارکھنڈ) گزشتہ روز میں ٹویٹر دیکھ رہا تھا کہ اچانک زیر نظر ایک ویڈیو آئی جسے دیکھ کر میں سہم گیا، آنکھیں پھٹی کے پھٹی رہ گئیں، دست و پا کانپنے لگے اور جسم لرزہ براندام ہوگیا، اس ویڈیو میں دو آدمی تیز دھار ہتھیار […]

سیاست و حالات حاضرہ

یہ جبرِ ناروا

ازقلم: شمیم رضا اویسی امجدی مدینۃ العلماء گھوسی شمال مشرقی ہندوستان کی سرحدی ریاست تری پورہ میں ہندو شرپسند عناصر کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے مسلمانوں کے خلاف جبر و تشدد اور حیوانیت کا خوفناک سلسلہ جاری ہے، وہاں کا ہر خطہ ماتم کدہ بنا ہوا ہے، انگنت جانیں تلف کی جا چکی […]

سیاست و حالات حاضرہ

تریپورا جل رہا ہے اور سیکولر خاموش ہیں

تحریر محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن روشن مستقبل دہلی 1857 ء سے شروع کریے اور تاریخ کے ابواب الٹتے جائیے تاریخ کے ہر صفحے پر قوم مسلم کے خون کی لالی سیاہی پر غالب نظر آئے گی، ہر صفحہ آپ کو مسلمان ہونا یاد دلائے گا، ہر لفظ مثل نشتر […]