از قلم:محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) ماہ رمضان کی جو فضیلت وخصوصیت ہے اس سےہرصاحب ایمان اچھی طرح باخبر ہے۔ اس ماہ سعید کی جو خاص اوراہم عبادت ہے وہ ہے روزہ رکھنا۔ مگر روزہ کے کیا فائدے ہیں ؟ اوراس کے بدلے مسلمان کو کیا نصیب ہوتاہے؟ان سوالوں کاجواب قرآن کریم کی اس آیت […]