منقبت سیدالہند سرکار سیدنا پاک محمد القادر بغدادی علیہ الرحمہ امجھرشریف اورنگ آباد(بہار)
دلبرنورانی دلبربوکارواسٹیل سیٹی (جھارکھنڈ)9852308786 غوث کےفیضان سےآبادہےامجھرشریفہند والوں کے لئے بغداد ہےامجھرشریف بھول بیٹھاہوں لحدمیں سب سوالوں کاجوابائے نکیرو اب مجھے بس یاد ہے امجھرشریف عاشقوں کے واسطے ہے بالیقیں باغ ارمبدعقیدوں کےلئےفولاد ہےامجھرشریف اہلسنت والجماعت پربیاں کیسےکروں؟کس قدراحسان لاتعدادہےامجھرشریف نسل غوث پاک ہیں حضرت محمدقادریاورعلئ پاک کی اولاد ہے امجھرشریف حشر کے میدان میں … Read more