قیامت آپ کے اشکوں نے ڈھائی، آپ کیوں روئے؟

تحریر: محمد شفیق فیضی، سدھارتھ نگر گذشتہ 9 فروری کو راجیہ سبھا رکن اور حزب مخالف لیڈر غلام نبی آزاد اپنی داستان غم سناتے ہوئے اس قدر جذباتی ہوگئے کہ ان کی آنکھیں بھر آئیں، راجیہ سبھا کی اپنی آخری تقریر میں انہوں نے بہت کچھ کہا ، وزیراعظم نریندر مودی سے لے کر انڈین … Read more

کشمیر کی ریاست کی بحالی کے لیے حکومت بل لائے: آزاد

دہلی: 3فروری/ ہماری آواز(ایجنسی)کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز حکومت سے جموں و کشمیر کے لئے ریاست کی بحالی کی تجویز پیش کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں ایک بل لانے کو کہا۔ صدر کے خطاب کے موشن آف شکریہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے … Read more

صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرے گی بی۔ایس۔پی۔: مایاوتی

ہماری آواز/نئی دہلی 28 جنوری (پریس ریلیز) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) نےکسانوں کے تینوں زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اطلاع بی ایس پی کی صدر مایاوتی نے جمعہ کو صدر جمہوریہ کے خطاب سے قبل ایک پیغام … Read more

صدر کے خطاب کے درمیان کانگریس رکن پارلیمنٹ نے نعرہ لگا کر کیا ہنگامہ

ہماری آواز/نئی دہلی 29 جنوری(پریس ریلیز) اپوزیشن جماعتوں کے بائیکاٹ کے درمیان صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کے پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں مشترکہ ایوان سے خطاب کرنے کے دوران جمعہ کو کانگریس کے لوک سبھا ممبر رونیت سنگھ بٹو نے ہنگامہ کیا اور زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ مرکزی ہال … Read more