کرو سماج کی خدمت زکوٰۃ دیتے رہوہے یہ اصول جماعت زکوٰۃ دیتے رہو تمھیں غریب نوازیں گے سب دعاؤں سےبڑھے گا نفع تجارت زکوٰة دیتے رہو کتاب رب میں ملا حکم رب کا کتنی بارملےگی گھر میں بھی برکت زکوٰۃ دیتے رہو جو مستحق ہیں انھیں ڈھونڈو اور مدد بھی کروگھٹے گی ملک سے غربت […]