زین العابدین ندویمقیم حال کرلا کمانی، ممبئی پچھلے دو دن قبل کرلا سے نیرل جانا ہوا، ریلوے اسٹیشن پہونچا تو انسانوں کی ایسی بھیڑ کہ رائی گرانے کی جگہ نہیں، شور پکار ہو، ہا کی کیفیت کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے، اتنے میں ٹرین پہونچتی ہے، خدا کی پناہ ابھی ٹرین نے سانس […]