ایک بے بس عورت اور لاچار ماں

یہ کہانی ایک ایسی عورت کی ہے جو اپنی جوانی کے عروج میں تھی جب اس کے شوہر نے اسے چھوڑ کر دوسری عورت سے شادی کر لی۔ اس کے دو بچے، ایک بیٹا اور ایک بیٹی، تھے۔ اُس نے کبھی طلاق کی درخواست نہیں دی، یہ سوچ کر کہ یہ ایک عارضی چیز ہوگی … Read more

بادشاہ کا عالیشان محل !!

بادشاہ نے ایک بہت ہی عالیشان محل تعمیر کیا جو دیکھتا بس دیکھتا ہی رہ جاتا محل نہیں تھا جنت کا ٹکڑا تھا غرضیکہ جو بھی آتا دیکھتا اور ششدر رہ جاتا۔ مگر بادشاہ نے اسے دیکھنے کی عجیب شرط لگا دی جو شخص محل کو ایک متعین وقت میں پورا گل دیکھے گا۔ اسے … Read more

شوہروں کی طاقت بیویاں

پرانے زمانے کی بات ہے کہ ایک دن بادشاہ کا گزر ایک راستے سے ہو رہا تھا۔ راستے پر جاتے ہوئے بادشاہ کی نظر ایک مزدور پر پڑی۔ مزدور زمین سے ایک اونچے مقام تک بغیر کسی پریشانی اور تھکن کے بڑے بڑے پتھر اوپر پھینک رہا تھا۔بادشاہ یہ منظر دیکھ کر حیران ہوا اور … Read more

ایک مہینے سے کھیر کھارہی ہوں

ٹیوب ویل کے گرد گاؤں کی کچھ عورتیں کپڑے دھو رہی تھیں کہ ایک عورت نے دوسری سے پوچھ لیا کہ آج کیا کھایا؟ اُس نے جواب دیا"کوئی ایک مہینہ پہلے کھیر کی دیگ اتاری تھی، اس دن سے روزانہ کھیر ہی کھا رہی ہوں”ایک عورت کے کان میں یہ بات پڑی تو اس نے … Read more

بابا جی حلوائی اور بوڑھی عورت

بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔"کتنے پیسے دے سکتے ہو” مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،مجھے ایک عرصے سے جانتے … Read more