متفرقات

مدرسہ تعلیم القران سندیلہ کے صدر مدرس حافظ محمد اقبال کی رحلت، ماحول سوگوار

سندیلہ/ہردوئی: 23مارچ، ہماری آواز(یاسرقاسمی)مدرسہ تعلیم القران سندیلہ کے سابق صدر مدرس حافظ محمد اقبال کا انتقال ہوگیا، ان کی رحلت سے علمی و دینی حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی، وہ 70 برس کے تھے ، وہ کافی عرصے سے بستر علالت پر تھے، تین روز قبل مرض میں شدت کے بعد انہیں لکھنؤ […]

شعر و شاعری

بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست منعقد، شعرا نے پیش کیے اشعار

تھا ایک خواب دلچسپ عہد محبّت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبر کیا تھی مل کر بچھڑ جائےگا سندیلہ/ ہردوئی: 13 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)آج بزم مسلم سندیلوی کی ماہانہ نشست ڈاکٹر زبیر صدیقی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت فرید الدین نے کی، مہمان خصوصی ڈاکٹر ادریس وارثی رہے ، نظامت کے فرائض ڈاکٹر زبیر صدیقی […]

شعر و شاعری

بزم سلام سندیلوی کی ماہانہ نشست منعقد، شعرا نے اپنا کلام پیش کیا

سندیلہ؍ہردوئی: 27 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)بزم سلام سندیلوی کے تحت اردو گھر نشتر منزل وزیر حسن روڈمحلہ مہتوانہ سندیلہ میں ماہانہ نشست کا انعقاد کیا گیا ،نشست کی صدارت مسٹر فریدالدین نے کی مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد ادریس رہے ۔منتخب اشعار نذر قارئین ہیں سجی ہے محفل یہ جن کے خاطر وہ آرہے ہیں وہ […]

متفرقات

غریب نواز فاؤنڈیشن کے تحت خانقاہ ساغریہ میں جشن خلیفہ چہارم منعقد

سندیلہ/ ہردوئی: 28 فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)گزشتہ شب خلیفہ چہارم حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت کے موقع پر قصبہ کے محلہ منگل بازار واقع خانقاہ ساغریہ میں غریب نواز فاؤنڈیشن کی جانب سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی صدارت تحریک پرچم محمدی کے صدر فرید الدین احمد نے کی۔ مہمان […]