متفرقات

سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل شدہ کمیٹی کی پہلی میٹنگ منعقد

ہماری آواز/ نئی دہلی، 19 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ کے ذریعہ زراعتی قوانین پر تشکیل دی گئی کمیٹی کسانوں اور کسان تنظیموں کے ساتھ بات چیت کرے گی منگل کے روز یہاں منعقد ہونے والی کمیٹی کی پہلی میٹنگ میں تین ممبران شریک ہوئے، جن میں مسٹر اشوک گلاٹی، انیل گھنوت اور پرمود جوشی […]

متفرقات

زرعی قوانین کے نفاذ پراگلے حکم تک سپریم کورٹ نے لگائی روک،کمیٹی تشکیل دینے کا کیا فیصلہ

ہماری آواز:نئی دہلی/12 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے منگل کے روز تینوں زرعی اصلاحات کے قوانین پر عمل درآمد کو اگلے احکامات تک معطل کرنے اور ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس وی رماسبرامنیئم کی ایک ڈویژن بینچ نے ایک مختصر […]

متفرقات

سپریم کورٹ نے زرعی قوانین پر روک لگانے کا عندیہ دیا

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور کسانوں کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے دریافت کیا ہے کہ تینوں قوانین پر پابندی کیوں نہیں لگائی جائے سماعت کے دوران چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ، جسٹس اے ایس […]